تازہ ترین
اسرائیل کے جنوبی لبنان میں متعدد فضائی حملے، حزب اللّٰہ سے شدید جھڑپیں
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں متعدد فضائی حملے جاری ہیں، بعض مقامات پر شدید گولہ باری بھی کی گئی۔
حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں بھی جاری ہیں، لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے الطیبہ، مجادل اور زبقین کے علاقوں کو نشانہ بنایا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے قانا شہر میں ایک گھر کو بھی نشانہ بنایا۔
دوسری جانب اسرائیلی حملوں کے باعث جنوبی لبنان کے کئی علاقوں سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی جاری ہے اور اب تک تقریباً 8 لاکھ افراد اپنے گھروں سے بے گھر ہو چکے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

