Connect with us

تازہ ترین

اسرائیل کا فضائی حملے میں ایرانی انٹیلی جنس منسٹر اسماعیل خطیب کی شہادت کا دعویٰ

ismail-khatib

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل نے فضائی حملے میں انٹیلی جنس منسٹر اسماعیل خطیب کی شہادت کا دعویٰ کردیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق تہران پر حملے میں ایران کے انٹیلی جنس منسٹر اسماعیل خطیب کو نشانہ بنایا گیا، حکام اس کارروائی کے نتائج کا جائزہ لے رہے ہیں، ایران سے ابھی تک اس پیش رفت پر کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

واضح رہے کہ امریکا نے چند ہی روز پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ ایران کی اہم شخصیات سے متعلق معلومات دینے والوں کو ایک کروڑ ڈالر انعام دے گا۔

جن شخصیات سے متعلق امریکا نے معلومات طلب کی گئی تھیں ان میں نئے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای، قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی اور ڈائریکٹر و منسٹر انٹیلی جنس اینڈ سیکیورٹی اسماعیل خطیب بھی شامل تھے۔

اس کے علاوہ سپریم لیڈر آفس میں ڈپٹی چیف آف اسٹاف علی اصغر حجازی، سیکریٹری ڈیفنس کونسل، سپریم لیڈر کے مشیر میجر جنرل یحیی رحیم صفویٰ، ملٹری آفس چیف وزیر داخلہ بریگیڈیئر جنرل اسکندر مومنی، ڈائریکٹر و منسٹر انٹیلی جنس اینڈ سیکیورٹی اسماعیل خطیب اور پاسداران انقلاب کے کمانڈرز کا زکر کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ روز ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا تھا جس کے بعد آج ان کی شہادت کی تصدیق ایرانی حکام کی جانب سے کردی گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

president-asif-ali-zardari president-asif-ali-zardari
پاکستان2 گھنٹے ago

صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدرمملکت نےسینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری...

lng lng
پاکستان2 گھنٹے ago

بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بجلی کی بڑھتی طلب کےباعث حکومت نے مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا...

oil oil
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ امریکی کروڈ آئل 1.71ڈالرکمی کے...

marco-rubio marco-rubio
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عالمی قوانین کے تحت کوئی ملک انٹرنیشنل واٹرز کو کنٹرول نہیں کرسکتا، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نےکہاہےکہ عالمی قوانین کے تحت کوئی ملک انٹرنیشنل واٹرز کو کنٹرول...

iran iran
تازہ ترین3 گھنٹے ago

متحدہ عرب امارات پرکوئی میزائل یاڈرون حملے نہیں کیے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے ترجمان دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے الزام کی تردید کی ہے۔ ترجمان...

fishing-reforms fishing-reforms
پاکستان15 گھنٹے ago

ڈیزل مہنگا، ماہی گیروں کیلئے 51 کروڑ سے زائد سبسڈی پیکج کا اعلان

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے متاثرہ ماہی گیروں کیلئے 51 کروڑ 50 لاکھ...

ispr ispr
پاکستان15 گھنٹے ago

پاک بحریہ کا بحرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز کی امداد کیلئے فوری ایکشن، عملے کو مدد فراہم کی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں پھنسے ہوئے بھارتی جہاز کی امداد کے لیے فوری...

salary salary
پاکستان18 گھنٹے ago

حکومت پنجاب ملازمین کی کم ازکم اجرت 40ہزار روپے کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پر عزم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومت پنجاب ملازمین کی کم ازکم اجرت 40ہزار روپے کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پر عزم ہے،...

us-defense-chief us-defense-chief
تازہ ترین18 گھنٹے ago

ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا، امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ نے آبنائے ہرمز میں کمرشل شپنگ پر حملوں کی صورت میں ایران...

trump trump
تازہ ترین18 گھنٹے ago

صدر ٹرمپ ذہنی طور پر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، نیا سروے سامنے آگیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی عوام کی اکثریت کا خیال ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر مؤثر...

Trending