تازہ ترین
امریکا ایران تنازع کا واحد حل مذاکرات اور سفارت کاری ہے، چین
بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات اور سفارتی کوششوں کو واحد قابل عمل راستہ قرار دیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے معاملے پر مذاکرات ہی کشیدگی سے نکلنے کا واحد قابل عمل راستہ ہے۔
انہوں نے ایران کے خلاف امریکا کی جانب سے نئی اقتصادی پابندیوں کے تناظر میں کہا کہ چین غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے اور اس معاملے پر بیجنگ کا مؤقف واضح اور مستقل ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

