Connect with us

پاکستان

سونے کی قیمت میں کل تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ

gold-price

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) سونے کی قیمت میں کل تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 16300 روپےمہنگا ہوکر 4 لاکھ 64 ہزار 62 روپےکاہوگیا،ملک میں 10 گرام سونے کے بھاؤ 13975 روپے کے اضافے سے 397858 روپے ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت 570 روپے بڑھکر 7454 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 163 ڈالر بڑھکر 4 ہزار 413 ڈالر ہوگئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

PM-Shehbaz-Sharif PM-Shehbaz-Sharif
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان جاری بحران کے خاتمے کیلئے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جاری بحران کے خاتمے کےلیے بامقصد مذاکرات...

German-President-Frank-Walter German-President-Frank-Walter
تازہ ترین5 گھنٹے ago

جرمن صدر نے امریکا کی ایران جنگ کو بین الاقوامی قانون کیخلاف قرار دیدیا

برلن (صدائے سچ نیوز) جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے امریکا کی ایران جنگ کو تباہ کُن سیاسی غلطی اور...

Qatar-FM-Spokesman-Majed Qatar-FM-Spokesman-Majed
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکا نے اپنے اندازوں کی بنیاد پر جنگ میں جانے کا فیصلہ کیا، قطر

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنے اندازوں کی بنیاد پر جنگ میں جانے کا...

iranus iranus
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکا کی جانب سے ایران کو پندرہ نکات مل گئےہیں: ایرانی سینیرعہدیدار

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارتِ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے سی بی ایس نیوز کو بتایا کہ حکومت...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران اسرائیل امریکا جنگ، خلیجی ممالک میں اموات ڈھائی ہزار سے متجاوز

تہرا ن(صداۓ سچ نیوز) ایران اسرائیل امریکا جنگ کے دوران خلیجی ممالک میں اموات ڈھائی ہزار سے زائد ہوگئی۔ اعداوشمار...

gold-price gold-price
پاکستان8 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں کل تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) سونے کی قیمت میں کل تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا...

Iran and pakistan Iran and pakistan
پاکستان16 گھنٹے ago

ایران پاکستان آنیوالے بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران تیل لے کر پاکستان آنے والے تین بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی ہوگیا۔...

Iran missile launchers Iran missile launchers
تازہ ترین17 گھنٹے ago

ایران کا امریکا اور اسرائیل پر 78 ویں میزائل لہر کا آغاز، تل ابیب سمیت امریکی فوجی اڈے نشانہ

 تہران (صدائے سچ نیوز) پاسداران انقلاب نےکہا ہے کہ  آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی نئی لہر کا...

meeting between us and pakistan meeting between us and pakistan
پاکستان1 دن ago

پاکستان خود کو ایران کیخلاف جنگ کے خاتمے کیلئے مرکزی ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے، برطانوی اخبار

لندن (صدائے سچ نیوز) برطانوی  اخبار  فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہےکہ فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر نے اتوار...

barak ravid barak ravid
تازہ ترین1 دن ago

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اس ہفتےکے آخر میں اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں، اسرائیلی میڈیاکا دعویٰ

تل ابیب (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ  اس ہفتے کے آخر میں امریکا اور  ایران کے...

Trending