اوورسیز پاکستانیز
صدائے سچ میڈیا گروپ عوامی امنگوں کا حقیقی ترجمان ہے، صدر پاکستان پریس کلب لوٹن
لوٹن (نامہ نگار ) روزنامہ صدائے سچ میڈیا گروپ عوامی امنگوں کی ترجمانی کر رہا ہے, صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہونے کیساتھ ساتھ ایک خطرناک کام بھی ہے۔ حق سچ لکھنے کی پاداش میں صحافیوں کو ٹارگٹ کیاجاتا ہے، ان خیالات کا اظہار صدر پریس کلب لوٹن احتشام الحق قریشی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
گزشتہ روز پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کے صدر احتشام الحق قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدائے سچ میڈیا گروپ بہترین کام کررہا ہے علاقائی صحافت میں یہ اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا۔ روزنامہ صدائے سچ بہترین عوامی امنگوں کا ترجمان ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں، حق سچ لکھنےبپر ہمارے کئی صحافیوں نے جان کا نذرانہ پیش کیا، بد قسمتی سے پاکستان میں صحافت کرنا کوئی آسان کام نہیں، حق سچ لکھنے پر صحافی غیر محفوظ ہوتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

