پاکستان
وزارت اطلاعات نے افغان طالبان ترجمان کے بیان کو گمراہ کن اور من گھڑت قرار دے دیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت اطلاعات نے افغان طالبان ترجمان کے بیان کو گمراہ کن اور من گھڑت قرار دے دیا۔
وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان رجیم کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جھوٹا اور بے بنیاد دعویٰ کیا، بدخشاں میں تشدد افغانستان کے اندرونی سکیورٹی اور انتظامی چیلنجز کا عکاس ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ جھڑپیں افغان طالبان کی غیر نمائندہ اور جابرانہ رجیم کیخلاف اندرونی مسلح جدوجہد ہے۔
وزارت اطلاعات کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مسلسل پرامن اور مستحکم افغانستان کی حمایت کی ہے، پاکستان کو پڑوسی ملک کو غیر مستحکم کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ طالبان رجیم پاکستان پر الزام تراشی کی بجائے اپنی ناکام حکمرانی سے پیدا مسائل پر توجہ دے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

