Connect with us

تازہ ترین

ایران کا سیکڑوں اسٹارلنک سیٹلائٹ ڈیوائسز قبضے میں لینے کا دعویٰ

starlink

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی وزارتِ انٹیلی جنس نے سینکڑوں سٹار لنک ڈیوائسز ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے دشمن کی جانب سے بھیجی گئی سینکڑوں سٹارلنک کی ڈیوائسز ضبط کر لی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکی قانون کے تحت سٹارلنک ڈیوائسز کا حصول اور استعمال جرم ہے اور جنگ کے دوران ایسا کرنے والوں کو سب سے سخت سزا دی جائے گی۔ ایران میں سٹارلنک استعمال کرنے پر دو سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

یاد رہے کہ جنگ کے آغاز کے ساتھ ہی ایران میں انٹرنیٹ پر تقریبا بلیک آؤٹ ہے۔ انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے رپورٹنگ کے لیے ایران تک رسائی مشکل ہو گئی ہے۔ کچھ لوگ انٹرنیٹ سے منسلک ہونے کے لیے سٹار لنک کا استعمال کرتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

prime-minister-of-pakistan prime-minister-of-pakistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

ڈونلڈ ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایران کی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن پسند شخصیت ہیں جبکہ...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا!

ایک تحقیقی جائزہ سلسلہ نمبر 6 تحریر : سید ارشد علی نقوی سبط پیغمبر امام حسین علیہ السلام کوفہ کی...

chaudary ubaidullah chaudary ubaidullah
پاکستان2 گھنٹے ago

حق و سچ کیلئے ثابت قدم رہنا درس کربلا ہے، چوہدری عبید اللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز، چیئرمین کیریئر سکول اینڈ کالج ستارہ مارکیٹ...

prime-minister-of-pakistan prime-minister-of-pakistan
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم سے سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

برگن اسٹاک (صداۓ سچ نیوز) برگن اسٹاک میں سوئس نائب صدر اور وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے وزیراعظم شہباز شریف...

kier starmer kier starmer
تازہ ترین3 گھنٹے ago

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر مستعفی ہونے کے قریب؟

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی اخبار آبزرور نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم کیئر اسٹارمر پیر کے روز اپنے عہدے...

jd-vance jd-vance
پاکستان3 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل عظیم فوجی رہنما، بہترین سفارتکار کے طور پر بھی خود کو منوالیا، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی امریکا ایران مذاکرات کو کامیاب بنانےپر وزیراعظم شہباز شریف...

ishaq-dar ishaq-dar
پاکستان3 گھنٹے ago

ایران نے یورینیم افزودگی کی سطح میں کمی پر اتفاق کرلیا ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امید ہے امریکا اور ایران حتمی معاہدے...

us-iran-peace-deal us-iran-peace-deal
پاکستان4 گھنٹے ago

ایران امریکا مذاکرات، صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر ایرانی وفد کا احتجاج

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ایم او یو پر عملدرآمد کیلئے امریکا اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے...

President-Trump President-Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کو لبنان میں اپنی پراکسیز کو مشکلات کھڑی کرنے سے روکنا چاہیے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو لبنان میں اپنی پراکسیز کو مشکلات...

lebanon lebanon
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے، بچے اور خاتون سمیت مزید 7 شہری شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے، وادی بقاع اور صور میں وحشیانہ بمباری سے...

Trending