Connect with us

پاکستان

ذہنی مریض سے صرف ذہنی ڈاکٹر ہی مذاکرات کرسکتا ہے، مریم اورنگزیب

Maryam-Aurangzeb

لاہور (صدائے سچ نیوز) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ذہنی مریض کے ساتھ صرف ذہنی ڈاکٹر ہی مذاکرات کر سکتا ہے۔ قومی سلامتی اور ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی برداشت نہیں کی جاسکتی۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص سرخ لکیر عبور کرے گا۔ اس کی سزا آئین میں درج ہے۔ تم اپنی گندی زبان سے فوج کو متنازع بناتے ہو۔ کسی کو اس کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کیے۔ ایسے عناصر کو آئین میں غدار قرار دیا جاتا ہے۔ ذہنی مریض کے ساتھ صرف ذہنی ڈاکٹر ہی مذاکرات کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:موجیں ہی موجیں،دسمبر میں ایک ساتھ 4 چھٹیاں

مریم اورنگزیب نے کہا کہ قومی سلامتی پر حملہ آور ہونے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ بیرونی فنڈنگ سے سیاست کرنے والوں کے اصل چہرے بےنقاب ہو رہے ہیں۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ فارن فنڈنگ کی بنیاد پر ملک میں انتشار پھیلایا گیا۔ جبکہ 9 مئی کا واقعہ اپنی کرپشن اور جرائم چھپانے کے لیے کیا گیا۔ ایسے عناصر سے وہی سلوک ہوگا جو ملک دشمنوں سے کیا جاتا ہے۔

سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ خیبرپختونخوا گورنر ہاؤس کو جلانے کی دھمکی ناقابل قبول ہے۔ پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان جانتے ہیں کہ ملک کا دفاع کیسے کیا جاتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

naheed khandand safdar abbasi naheed khandand safdar abbasi
پاکستان12 گھنٹے ago

​پی پی پی ورکرز کا قائدِ اعظم کے پاکستان، ۱۹۷۳ء کے آئین اور جمہوریت سے وابستگی کا اعادہ

پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز (پی پی پی ڈبلیو) کے صدر ڈاکٹر صفدر علی...

Iran Pakistan Iran Pakistan
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) تہران میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران  ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل...

Southern Lebanon Southern Lebanon
تازہ ترین13 گھنٹے ago

اسرائیل جان بوجھ کر جنوبی لبنان کے جنگلات میں آگ لگا رہا ہے، لبنانی فائر فائٹرز

لبنانی فائر فائٹرز نے کہا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر جنوبی لبنان کے جنگلات میں آگ لگا رہا ہے۔ ...

IG-SINDH IG-SINDH
پاکستان13 گھنٹے ago

میر رضا کیس میں غلطیاں ہوئیں،آئی جی سندھ کا بڑا اعتراف

آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ میررضا کیس میں غلطیاں ہوئیں اب ہم نے ازالہ کردیا ہے،نئی...

Trump Trump
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ہم نے پاسداران انقلاب کو ختم کردیا ہے اور وہ فرار ہو رہے ہیں، امریکی صدر کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر...

rain-karachi rain-karachi
پاکستان13 گھنٹے ago

بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟

پی ڈی ایم اے  نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔ اعلامیے کے...

Mir-Raza-New Mir-Raza-New
پاکستان13 گھنٹے ago

میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) مقتول میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے جناح اسپتال کے میڈیکو لیگل افسر ڈاکٹر...

Mohsin Naqvi and Iranian President Mohsin Naqvi and Iranian President
پاکستان22 گھنٹے ago

محسن نقوی اور ایرانی صدر کی ملاقات، بات چیت کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی اندرونی...

Red Sea Red Sea
پاکستان22 گھنٹے ago

بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق، وزیر خارجہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین23 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول ہے،ہم بہت مضبوط پوزیشن میں ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر صورتِ حال ’اچھی سمت...

Trending