تازہ ترین
روس نے آبنائے ہرمز کے معاملے میں کافی اچھا رویہ اختیار کیا ہے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس نے آبنائے ہرمز کے معاملے میں کافی اچھا رویہ اختیار کیا ہے۔
اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران اپنے فوجیوں کو تنخواہیں ادا نہیں کر رہا اور گہری مشکلات میں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا صورتحال پر قابو رکھے ہوئے ہے اور ایران کے خلاف اپنی ناکہ بندی جاری رکھے ہوئے ہے۔
ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ روزانہ لاکھوں بیرل تیل آبنائے ہرمز سے گزر رہا ہے اور واشنگٹن نے اہم آبی گزرگاہ کو بارودی سرنگوں سے مکمل طور پر صاف کردیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

