Connect with us

پاکستان

اساتذہ کرام کو ہر سطح پر عزت و تکریم دی جائے، چوہدری عبیداللہ

Chaudhary Obaidullah

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز، چیئرمین کیریئر سکولز سسٹم محمد عبیداللہ چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی یوم اساتذ ہ کا پیغام ٹیچرز برادری کو ہر جگہ،ہر وقت اور ہر سطح پر عزت وتکریم کے گلاب دینا ہے۔

والدین اور اساتذہ کرام کوعزت واحترام اور مقام دے کر ہی معاشرے کو مثالی ، فلاحی اور قابل رشک بنانے میں معاون بن سکتے ہیں جاسکتا۔پانچ اکتوبر کے حوالہ سے منعقدہ نشست میں انہوں نے بتایا کہ تاریخ عالم شہادت دے رہی ہے کہ ترقی بلند وبالا عمارتوں،جدید ٹیکنالوجی یا معاشی ومسائل سے نہیں ہوتی۔

سماج اور قومی ترقی کی اصل طاقت تعلیم یافتہ ، باکردار اور باشعور افراد ہوتے ہیں جن کی تربیت اساتذہ کرام کی مرہون منت ہے۔ عبیداللہ چوہدری نے کہا کہ استاد صرف شاگرد کو امتحانات میں زیادہ نمبر پانے کے لیے تیارنہیں کرتا بلکہ وہ اسے سچ، جھوٹ، درست ، غلط ، ذمہ داری اور لاپروائی کے درمیان فرق سمجھاکر کامیاب زندگی کے ہنر سے آگاہ بھی کرتا ہے۔ والدین اور اساتذہ دونوں مل کر طلباء کی شخصیت سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

گھر میں بچے کو اچھی تربیت اور تعلیمی ادارے میں مثبت رہنمائی حاصل ہو تو وہ معاشرے کا ذمہ دار شہری بن سکتا ہے، ضروری ہے کہ والدین اساتذہ کے ساتھ تعاون کریں اور بچوں کے سامنے استاد کے احترام کو فروغ دیں۔

انہوں نے وفاقی صوبائی اور مقامی حکومتوں کے سربراہان سے اپیل کی کہ وہ پی آئی اے،ریلو ے اور سرکاری اداروں سمیت عوامی مقامات پر اساتذہ کے لیے خصوصی رعائتی پالیسی کا نفاذ کریں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
برطانیہ اور یورپ4 گھنٹے ago

ہم نے خطرے کی گھنٹی کب سننی ہے؟

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ 2014 میں برطانیہ آنے کے بعد مجھے ایک بات بارہا محسوس ہوئی اور...

Sayed Shabbir Abbas Sayed Shabbir Abbas
پاکستان4 گھنٹے ago

عوامی مسائل کے حل کیلئے اہلیان علاقہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، سید شبر عباس ایڈووکیٹ

گوجر خان (صدائے سچ نیوز)عوامی مسائل کے حل اور علاقائی ترقی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں اور...

rwp medical university rwp medical university
پاکستان4 گھنٹے ago

یو ایچ ایس ریجنل سینٹر کی اپ گریڈیشن، یو ایچ ایس اور آر ایم یو کے درمیان تعلیمی تعاون مزید مضبوط

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی (RMU) میں اپنے ریجنل سینٹر کی...

Chaudhary Obaidullah Chaudhary Obaidullah
پاکستان5 گھنٹے ago

اساتذہ کرام کو ہر سطح پر عزت و تکریم دی جائے، چوہدری عبیداللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز، چیئرمین کیریئر سکولز سسٹم محمد عبیداللہ چوہدری...

Salman-Akram-Raja Salman-Akram-Raja
پاکستان5 گھنٹے ago

پی ٹی آئی نے حکومت سے دوبارہ بات چیت کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ختم ہونے کے باوجود پی ٹی آئی نے دوبارہ...

Yemeni Forces Yemeni Forces
تازہ ترین7 گھنٹے ago

یمنی فورسز نے باب المندب، ذوباب کا کنٹرول حاصل کرلیا

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں سرکاری فورسز نے حوثیوں سے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ یمن میں...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان7 گھنٹے ago

حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہوسکا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ...

Rain-In-Punjab Rain-In-Punjab
پاکستان7 گھنٹے ago

پی ڈی ایم اے کی 6، 7 اکتوبر کو پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے 6 تا 7 اکتوبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں...

Iran-Army-Chief-Ameer-Hatami Iran-Army-Chief-Ameer-Hatami
تازہ ترین7 گھنٹے ago

دشمن نے دوبارہ غلطی کی تو ایرانی فوج کچل دے گی، ایرانی آرمی چیف

تہران (صداے سچ نیوز) ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ دشمن نے دوبارہ کوئی غلطی...

gold gold
پاکستان8 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ...

Trending