Connect with us

تازہ ترین

ایف بی آئی کا مجرموں کی معلومات کا اہم ڈیٹا بیس ہیک ہوگیا

database hack

واشنگٹن ( صدائے سچ نیوز)امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ ہیکرز نے امریکا کو  مطلوب ملزمان اور گرفتاری کے وارنٹس کا ڈیٹا بیس ریکارڈ ہیک کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سائبر حملے میں کونسا ڈیٹا متاثر ہوا؟ حکام نے ابھی واضح نہیں کیا ہے تاہم  ایف بی آئی نے جرائم سے متعلق ڈیٹا بیس میں ہیکنگ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

سی این این کے مطابق گزشتہ چند ماہ میں ایف بی آئی کے نظام پر یہ دوسرا سائبر حملہ ہے۔ اس ڈیٹا بیس کے ذریعے وفاقی، ریاستی اور مقامی قانون نافذ کرنے والے ادارے مطلوب افراد اور گرفتاری کے وارنٹس کی معلومات حاصل کرتے ہیں۔

ایف بی آئی نے  واقعے پر فوری طور پرکوئی تبصرہ نہیں کیا۔ ایک سابق ایف بی آئی اہلکار نے خدشہ ظاہرکیا ہےکہ ہیکرز ڈیٹا بیس میں موجود معلومات کو تبدیل بھی کرسکتے ہیں، جس سے پولیس کی کارروائیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو کے دوران ایف بی آئی پر حالیہ سائبر حملےکے حوالے سے پوچھےگئے سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے ابھی اس واقعے کا علم ہوا ہے، یہ اچھی خبر نہیں ہے۔

ستمبر میں شائنی ہنٹرز نامی ڈیجیٹل بھتہ خور گروپ کی جانب سے ایف بی آئی کی ملازمتوں کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کی گئی تھی، جس سے ایف بی آئی کے موجودہ اور سابق ملازمین کا ڈیٹا متاثر ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

Iran Iran
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران پہلے سے بڑے اور زیادہ ہولناک سرپرائز حملے کی تیاری کر رہا ہے، اسرائیل

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی سیکیورٹی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران کسی ممکنہ امریکی اور اسرائیلی...

Imran Khan Cricket Stadium in Peshawar. Imran Khan Cricket Stadium in Peshawar.
پاکستان4 گھنٹے ago

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پشاور (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،...

kalar kahar (3) kalar kahar (3)
پاکستان4 گھنٹے ago

کپتان ملک مزمل حسین کی دعوتِ ولیمہ، سیاسی، سماجی، مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت ہزاروں معزز مہمانوں کی شرکت

کلرکہار (صداۓ سچ نیوز) کلرکہار کی معروف کاروباری شخصیت ملک محمد حسین (سادات آٹوز) کے صاحبزادے کپتان ملک مزمل حسین...

France-protests France-protests
تازہ ترین5 گھنٹے ago

فرانس میں احتجاج کا چھٹا ہفتہ، 82 ہزار 500 افراد سڑکوں پر نکل آئے، 144 افراد گرفتار

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس میں احتجاج کا چھٹا ہفتہ جاری ہے جہاں 82 ہزار 500 افراد سڑکوں پر نکل...

Maryam Aurangzeb Maryam Aurangzeb
پاکستان5 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی پر مخالفین سے کہوں گی محنت کر حسد نہ کر، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کہتی ہیں آج کی وزیر اعلیٰ کو آپ...

arrest arrest
پاکستان5 گھنٹے ago

کراچی، بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں ویڈیو کیس، مزید 3 افراد گرفتار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی ویڈیو کے کیس میں مزید 3 افراد کو...

Khawaja Asif Khawaja Asif
پاکستان5 گھنٹے ago

نئے سال کے شروع میں نئے صوبوں کامعاملہ حل ہوجائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق معاملہ زیادہ لمبا نہیں...

Hafiz Naeemur Rehman Hafiz Naeemur Rehman
پاکستان6 گھنٹے ago

حکمران طبقہ خود ملا ہوتا ہے، عوام کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ خود ملا ہوتا...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیراعظم کی نوجوانوں کو کاروباری، زرعی قرض فراہمی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو کاروباری اور زرعی قرض فراہمی کا عمل تیز کرنے...

Trump and Xi Trump and Xi
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ اور شی جن پنگ اے آئی کے عسکری فیصلوں میں انسانی مداخلت برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے، امریکی وزیرِ خزانہ

شینزن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور شی جن پنگ فوجی نوعیت کے...

Trending