Connect with us

پاکستان

نئے سال کے شروع میں نئے صوبوں کامعاملہ حل ہوجائے گا، خواجہ آصف

Khawaja Asif

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق معاملہ زیادہ لمبا نہیں چلے گا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ نئے سال کے شروع میں نئے صوبوں کامعاملہ حل ہوجائے گا، جلد ایسی کوئی شکل سامنے آجائے گی جوسب کوقبول ہوگی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین میں ریفرنڈم کی گنجائش ہے اور آئینی ترامیم کا طریقہ کار بھی درج ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریفرنڈم نئے سال کے شروع میں ہوسکتا ہے حتمی وقت نہیں بتاسکتا، ریفرنڈم سے متعلق دیگر اسٹیک ہولڈرز سے رابطے جاری ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جوبھی کیاجارہا ہے اس کے مثبت نتائج ہوں گے، صوبوں کے قیام سے متعلق جوبھی دستاویز ہوگی وہ مشترکہ ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 18ویں ترمیم پر من و عن عمل درآمد ہوتا توآج یہ بحث نہ ہوتی، 18ویں ترمیم کی روح نکالی جاچکی ہے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ ملک بھر میں صوبے بنیں،کتنے بنیں گے یہ معلوم نہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Maryam Aurangzeb Maryam Aurangzeb
پاکستان15 منٹس ago

وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی پر مخالفین سے کہوں گی محنت کر حسد نہ کر، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کہتی ہیں آج کی وزیر اعلیٰ کو آپ...

arrest arrest
پاکستان32 منٹس ago

کراچی، بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں ویڈیو کیس، مزید 3 افراد گرفتار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی ویڈیو کے کیس میں مزید 3 افراد کو...

Khawaja Asif Khawaja Asif
پاکستان41 منٹس ago

نئے سال کے شروع میں نئے صوبوں کامعاملہ حل ہوجائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق معاملہ زیادہ لمبا نہیں...

Hafiz Naeemur Rehman Hafiz Naeemur Rehman
پاکستان50 منٹس ago

حکمران طبقہ خود ملا ہوتا ہے، عوام کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ خود ملا ہوتا...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم کی نوجوانوں کو کاروباری، زرعی قرض فراہمی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو کاروباری اور زرعی قرض فراہمی کا عمل تیز کرنے...

Trump and Xi Trump and Xi
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ٹرمپ اور شی جن پنگ اے آئی کے عسکری فیصلوں میں انسانی مداخلت برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے، امریکی وزیرِ خزانہ

شینزن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور شی جن پنگ فوجی نوعیت کے...

Nasir Shah Nasir Shah
پاکستان1 گھنٹہ ago

بلاول بھٹو کا موازنہ محسن نقوی سے نہ کیا جائے، ناصر شاہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا موازنہ محسن...

Asia Cup Rising Stars Match. Asia Cup Rising Stars Match.
پاکستان2 گھنٹے ago

ایشیاکپ رائزنگ اسٹارزکا اہم میچ، ٹاس پاکستان نے جیتا لیکن ریفری نے بھارت کو جتوادیا

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) پاکستان شاہینز اور بھارت اے کے درمیان دوحہ میں ہونے والے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے...

Syed Tanveer Raza Kazmi Syed Tanveer Raza Kazmi
پاکستان5 گھنٹے ago

روشن اسکرینیں، اندھیری گلیاں اور خاموش چیخیں!

بچوں سے زیادتی، خواتین کا عدم تحفظ اور اسٹریٹ کرائمز، کیا ہمارا الیکٹرانک میڈیا اپنی سماجی ذمہ داری ادا کر...

Bilawal Bhutto Bilawal Bhutto
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان تنازعات کا حل چاہتا ہے، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا فعال سفارتی کردار جاری ہے، بلاول

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترک میڈیا کو انٹرویو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ پاکستان خطے...

Trending