پاکستان
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے۔
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی عمر 71 سال تھی۔ اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سے آزاد کشمیر، پاکستان اور کشمیری عوام میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود اسلام آباد میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ اتوار کو ان کے آبائی علاقے چیچیاں میرپور میں 3 بجے ادا کی جائے گی۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مضبوط اور مؤثر آواز تھے۔ وہ 9 اگست 1955 کو چیچیاں میرپور آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے۔
بیرسٹر سلطان محمود چودھری 1996 میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ جبکہ 2021 میں صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب ہوئے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

