Connect with us

پاکستان

بھارت، جھاڑکھنڈ میں ایئر ایمبولینس گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

jharkhand-india

جھاڑکھنڈ  (صداۓ سچ نیوز) جھاڑکھنڈ میں ایک ایئر ایمبولینس ٹیک آف کے فوراً بعد گر کرتباہ ہو گئی، جس کے نتیجے میں عملے سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایئر ایمبولینس دہلی کے لیے روانہ ہو رہی تھی، عینی شاہدین کے مطابق جہاز نے اڑان بھرتے ہی توازن کھو دیا اورقریبی علاقے میں جا گرا۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے، ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں، تاہم طیارے میں سوارتمام افراد جانبرنہ ہو سکے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تکنیکی خرابی یا موسمی حالات کو حادثے کی ممکنہ وجوہات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

متعلقہ حکام نے واقعے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکمل تحقیقات کے بعد ہی حتمی رپورٹ جاری کی جائے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان2 گھنٹے ago

ایران امریکا ثالثی میں اہم پیشرفت،وزیراعظم شہبازشریف کا ولی عہد کی دعوت پرسعودی عرب جانے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پیش نظر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ جلد...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاکستانی 2 جہازوں کو انکار کے چند گھنٹوں بعد آبنائے ہرمز سے گزر نے کی خصوصی اجازت مل گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے 2 جہازوں خیرپور اور شالامار کو اتوار کی صبح آبنائے ہرمز میں داخلے سے...

CHINA DEFENSE MINISTER CHINA DEFENSE MINISTER
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کے معاملے میں چین نے ایران کی کھل کر حمایت کردی

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کے معاملے میں چین نے ایران کی کھل کر حمایت کر دی۔ چینی وزیر...

TURKIYA PRESIDENT TAYYIB ERDOGAN TURKIYA PRESIDENT TAYYIB ERDOGAN
تازہ ترین3 گھنٹے ago

صدر اردوان کی اسرائیل پر حملے سے متعلق خبر من گھڑت قرار

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی اسرائیل پر حملے سے متعلق خبر من گھڑت قرار...

monkey-pox monkey-pox
پاکستان3 گھنٹے ago

خیرپور، منکی پاکس وائرس کی مبینہ طورپرشکار بچی انتقال کر گئی۔

خیرپور (صداۓ سچ نیوز) سندھ کے ضلع خیرپور میں منکی پاکس وائرس کی مبینہ طورپرشکار بچی انتقال کر گئی،جس کے...

solar-pannels solar-pannels
تازہ ترین3 گھنٹے ago

پنجاب حکومت کا فری سولر پینل اسکیم میں چھ ماہ کی توسیع کا فیصلہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے فری سولر پینل اسکیم میں چھ ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے،اضافی...

gold gold
پاکستان3 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی سستا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز...

TRUMP TRUMP
تازہ ترین3 گھنٹے ago

نیٹو پر امریکی اخراجات کا سنجیدگی سے جائزہ لینگے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو پر امریکا کے اخراجات کا سنجیدگی سے...

pak-army pak-army
پاکستان4 گھنٹے ago

سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی،بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کے لیے جاسوسی میں ملوث تین افراد گرفتار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی،بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کے لیے جاسوسی میں ملوث تین...

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم شہبازشریف کی پیٹرمگیار کو ہنگری کے پارلیمانی الیکشن جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹر مگیار کو ہنگری کے پارلیمانی الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔...

Trending