Connect with us

تازہ ترین

ایران جنگ سے مشرق وسطیٰ میں سیاحتی سرگرمیاں متاثر، یومیہ 6 سو ملین ڈالر کا نقصان

dubai

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران جنگ سے مشرق وسطیٰ میں سیاحتی سرگرمیاں متاثر ہونے لگی،یومیہ چھ سو ملین ڈالر کا نقصان ہورہا ہے،ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورزم کونسل کی رپورٹ سامنے آگئی ۔

رپورٹ کےمطابق نقصان کی بڑی وجہ فضائی سفرمیں شدید رکاوٹ کے باعث بین الاقوامی سیاحوں کی آمد ورفت میں کمی کا ہونا ہے، ڈبلیو ٹی ٹی سی نےجنگ سے قبل پیشگوئی کی تھی  2026 میں مشرقِ وسطیٰ میں بین الاقوامی سیاحوں کے اخراجات تقریباً دوسو سات ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔

رپورٹ  میں کہاگیا ہےکہ سفر اورسیاحت سب سےزیادہ مستحکم شعبوں میں سے ایک ہے اور تاریخ بتاتی ہےکہ یہ شعبہ جلدبحال ہوسکتا ہےخاص طورپرجب حکومتیں مسافروں کو ہوٹل سہولت یا وطن واپسی میں مدد فراہم کریں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی...

plastic-bags-ban plastic-bags-ban
پاکستان2 گھنٹے ago

پنجاب بھر میں پلاسٹک فری زونز کے قیام کا فیصلہ، بڑے بازاروں میں عملی نفاذ شروع

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہورسمیت پنجاب بھرمیں پلاسٹک فری زونز کے قیام کا فیصلہ،بڑے بازاروں میں عملی نفاذ شروع کردیاگیا۔...

syringe syringe
پاکستان3 گھنٹے ago

پابندی کے باوجود ملک میں دوبارہ قابلِ استعمال سرنجز کی فروخت جاری

پشاور (صداۓ سچ نیوز) پابندی کے باوجود ملک میں دوبارہ قابلِ استعمال سرنجز کی فروخت جاری ہے جبکہ جعلی سرنجز...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین5 گھنٹے ago

عالمی بینک نے تیل کی عالمی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر جانے کا خدشہ ظاہر کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عالمی بینک نے کموڈیٹی مارکیٹس آوٹ لک رپورٹ 2026 جاری کردی،رپورٹ کےمطابق مشرق وسطیٰ جنگ نےعالمی...

pakistan-eu pakistan-eu
پاکستان5 گھنٹے ago

یورپی یونین نے پاکستان کیلئے 16 کروڑ یورو قرض کی منظوری دے دی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کو یہ رقم یورپی انویسٹمنٹ بینک کے ذریعے فراہم کی جائے گی، 10 کروڑ یورو...

tb-test tb-test
پاکستان5 گھنٹے ago

ٹی بی ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت، ملک بھر میں تشخیصی نظام متاثر

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) ٹی بی ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت کے باعث ملک بھر میں تشخیصی نظام...

imf-pak imf-pak
پاکستان5 گھنٹے ago

صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونے کا امکان، آئی ایم ایف نے گیس لیوی میں کمی کی اجازت دے دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونےکاامکان،آئی ایم ایف نےگیس لیوی میں کمی کی اجازت دیدی،...

iran-united-states iran-united-states
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا کی ایران کے خلاف زمینی حملے کا امکان کم، فضائی کارروائیاں زیر غور

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے خلاف زمینی حملے کا امکان کم ہے تاہم فضائی کارروائیاں...

iran iran
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا کی جانب سے ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران کا اقوام متحدہ سے احتجاج

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی جانب سے ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران نے اقوامِ متحدہ سے...

opec opec
تازہ ترین18 گھنٹے ago

یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا

ابوظبی(صداۓ صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  نے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم اوپیک...

Trending