تازہ ترین
شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ زندہ ہیں،ایرانی میڈیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ منصورہ باغزادہ زندہ ہیں، شہید خامنہ ای کی اہلیہ کی وفات کی خبریں غلط تھیں۔
خیال رہے کہ 28 دسمبر کو امریکا اور اسرائیل نے ایران پر مشترکہ حملے میں آیت اللّہ خامنہ ای کو ان کے اہلخانہ اور دیگر کے ہمراہ شہید کردیا تھا، جس کے بعد آیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ کی شہادت کی خبر بھی سامنے آئی تھی۔ تاہم اب ایرانی میڈیا نے ان خبروں کی تردید کردی ہے۔
ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کی اہلیہ منصورہ باغزادہ امریکی حملے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

