پاکستان
ہفتے میں 3 دن تعطیلات، 4 روزہ ورکنگ ویک کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) چار روزہ ورکنگ ویک کے نفاذ سے انتظامی امور مؤثر بنانے کےلیے ہفتے میں 3 دن تعطیلات، 4 روزہ ورکنگ ویک کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاق کی پالیسی کے تحت گلگت بلتستان حکومت نے بھی 4 دن سرکاری کام کا فیصلہ کرلیا۔ گلگت بلتستان نے 4 روزہ ورکنگ ویک کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
حکومت گلگت بلتستان میں سرکاری محکموں کے نئے اوقات کار بھی جاری کردیے۔ گلگت بلتستان میں سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے۔
گلگت بلتستان میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سرکاری دفاتر بند رہیں گے، نئی پالیسی کے تحت سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 3 دن تعطیلات ملیں گی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

