تازہ ترین
ہم کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر محاذ پر تیار ہیں، ایرانی پاسداران انقلاب
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر محاذ پر تیار ہیں۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنےبیان میں کہاہم دشمن کی کسی بھی زمینی،فضائی یا دیگر نقل و حرکت کا مقابلہ کرنے کے لیےتیار ہیں،امریکا کو زمینی حقائق کو تسلیم کرنا چاہیے۔
مزیدکہاامریکاکونیتن یاہو کے ہاتھوں کا کھلونا نہیں بناناچاہیے،امریکی اور صیہونی جارحیت کا توقعات سے بڑھکر جواب دیاجائےگا،آبنائے ہرمزپرکنٹرول ایران کے لیے بہت اہم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے، پزشکیان
ایرانی وزارت انٹیلی جنس نےایک اسرائیلی جاسوس اور 15 کرائے کےقاتلوں کوگرفتارکرلیا،دوسری جانب ایران کےشہرکرمان شاہ میں ایئرڈیفنس کی آوازیں سنی گئیں،تاہم ایئرڈیفنس کی آوازوں کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

