تازہ ترین
صدر ٹرمپ ذہنی طور پر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، نیا سروے سامنے آگیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی عوام کی اکثریت کا خیال ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر مؤثر طریقے سے خدمات انجام دینے کے اہل نہیں۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ، ٹی وی چینل اے بی سی نیوز اور اپسوس پول میں 59 فیصد امریکیوں کی رائے ہے کہ صدر ٹرمپ کی ذہنی صلاحیت ایسی نہیں جو ملک کی قیادت کے لیے درکار ہے۔
سروے کے مطابق 55 فیصد امریکیوں کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی جسمانی صحت عہدے کی مناسبت سے اچھی نہیں۔ سروے کے 67 فیصد شرکا نے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ ٹرمپ اہم فیصلے کرسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج کی مدد سے ایک جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کرلی، ڈینش شپنگ کمپنی
صدر ٹرمپ نے برنس سمٹ سے خطاب میں کہا جو بائیڈن کے مقابلے میں خود کو بوڑھا نہیں سمجھتا، آج بھی ویسے محسوس کرتا ہوں جیسے 50 سال پہلے محسوس کرتا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

