Connect with us

تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا، امریکی وزیر جنگ

us-defense-chief

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ نے آبنائے ہرمز میں کمرشل شپنگ پر حملوں کی صورت میں ایران کو سخت نتائج کی دھمکی دیدی۔

سربراہ امریکی محکمہ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی کہتے ہیں ان کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول ہے جبکہ ایسا نہیں ہے-

ایران نے تجارتی جہازوں پر حملے کیے تو اسے امریکی فائر پاور کا سامنا کرنا پڑے گا

وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ نےکہا کہ امریکا ایران سے جنگ نہیں چاہتا، نہ ایرانی فضاؤں میں داخل ہوں گے ، نہ ایرانی پانیوں میں، آپریشن پروجیکٹ فریڈم صرف آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Crude Oil Crude Oil
تازہ ترین1 منٹ ago

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر، خام تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں...

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General
پاکستان15 منٹس ago

یواین سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد، تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں...

gold-rates gold-rates
پاکستان27 منٹس ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کا آج کیا ریٹ رہا؟

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک...

Federal Minister Rana Tanveer Hussain Federal Minister Rana Tanveer Hussain
پاکستان34 منٹس ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا آخری حل ہے جو آئین نے دیا ہوا ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ صوبائی...

Trump Trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے...

khawaja-asif khawaja-asif
پاکستان6 گھنٹے ago

یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت یمن میں لڑائی سعودی فوجیں لڑرہی...

Khyber-Pakhtunkhwa,-Police Khyber-Pakhtunkhwa,-Police
پاکستان6 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں 5 افراد شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ ابھایہ پل کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے...

petrol-prices petrol-prices
پاکستان6 گھنٹے ago

آئی ایم ایف پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند ہوگیا تاہم...

North Waziristan North Waziristan
پاکستان7 گھنٹے ago

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان (صداۓ سچ نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے 5 خوارج کو ہلاک کردیا۔  سکیورٹی...

Power Crisis Power Crisis
پاکستان7 گھنٹے ago

ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فوکل پرسن ینگ انجیئرنگ کونسل عثمان فاروق کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی...

Trending