Connect with us

پاکستان

حکومت پنجاب ملازمین کی کم ازکم اجرت 40ہزار روپے کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پر عزم

salary

لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومت پنجاب ملازمین کی کم ازکم اجرت 40ہزار روپے کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پر عزم ہے، پنجاب اسمبلی میں ملازمین سوشل سیکیورٹی آرڈیننس 1965میں ترمیم کا بل گزشتہ روز کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔

بل کے متن کے مطابق بل میں دورجدید کے تقاضوں کے مطابق قانونی اصلاحات تجویزکی گئیں، صوبائی ملازمین سوشل سکیورٹی ایکٹ 2026 کے تحت 1965 کے ایکٹ میں ترامیم ہوں گی –

1965 کے مسودہ قانون میں پرانی تنخواہ کی حد کے دائرہ کار کی شق برقرارہے، کم ازکم اجرت 40000 ہوچکی ، زیادہ سے زیادہ تنخواہ کی حد 22000 ابھی بھی موجود ہے-

یہ بھی پڑھیں: ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا، امریکی وزیر جنگ

زیادہ سے زیادہ تنخواہ کی حد 22ہزار روپے مقرر رہنے سے قانونی پیچیدگیوں کا سامنا ہے،جولائی 2022 سے ادا کی گئی سوشل سیکیورٹی شراکتوں کو درست قراردینا ناگزیر ہے

قانونی اصلاحات نہ ہونے کے باعث محکمانہ کارروائی میں مشکلات کا سامنا ہے، بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Iran Iran
تازہ ترین21 منٹس ago

ایران پہلے سے بڑے اور زیادہ ہولناک سرپرائز حملے کی تیاری کر رہا ہے، اسرائیل

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی سیکیورٹی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران کسی ممکنہ امریکی اور اسرائیلی...

Imran Khan Cricket Stadium in Peshawar. Imran Khan Cricket Stadium in Peshawar.
پاکستان30 منٹس ago

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پشاور (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،...

kalar kahar (3) kalar kahar (3)
پاکستان46 منٹس ago

کپتان ملک مزمل حسین کی دعوتِ ولیمہ، سیاسی، سماجی، مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت ہزاروں معزز مہمانوں کی شرکت

کلرکہار (صداۓ سچ نیوز) کلرکہار کی معروف کاروباری شخصیت ملک محمد حسین (سادات آٹوز) کے صاحبزادے کپتان ملک مزمل حسین...

France-protests France-protests
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

فرانس میں احتجاج کا چھٹا ہفتہ، 82 ہزار 500 افراد سڑکوں پر نکل آئے، 144 افراد گرفتار

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس میں احتجاج کا چھٹا ہفتہ جاری ہے جہاں 82 ہزار 500 افراد سڑکوں پر نکل...

Maryam Aurangzeb Maryam Aurangzeb
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی پر مخالفین سے کہوں گی محنت کر حسد نہ کر، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کہتی ہیں آج کی وزیر اعلیٰ کو آپ...

arrest arrest
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی، بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں ویڈیو کیس، مزید 3 افراد گرفتار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی ویڈیو کے کیس میں مزید 3 افراد کو...

Khawaja Asif Khawaja Asif
پاکستان2 گھنٹے ago

نئے سال کے شروع میں نئے صوبوں کامعاملہ حل ہوجائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق معاملہ زیادہ لمبا نہیں...

Hafiz Naeemur Rehman Hafiz Naeemur Rehman
پاکستان2 گھنٹے ago

حکمران طبقہ خود ملا ہوتا ہے، عوام کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ خود ملا ہوتا...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم کی نوجوانوں کو کاروباری، زرعی قرض فراہمی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو کاروباری اور زرعی قرض فراہمی کا عمل تیز کرنے...

Trump and Xi Trump and Xi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ٹرمپ اور شی جن پنگ اے آئی کے عسکری فیصلوں میں انسانی مداخلت برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے، امریکی وزیرِ خزانہ

شینزن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور شی جن پنگ فوجی نوعیت کے...

Trending