Connect with us

پاکستان

پاک بحریہ کا بحرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز کی امداد کیلئے فوری ایکشن، عملے کو مدد فراہم کی

ispr

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں پھنسے ہوئے بھارتی جہاز کی امداد کے لیے فوری ایکشن لیا ،  انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عملے کو  بروقت خوراک، طبی امداد اور تکنیکی مدد فراہم کی گئی ۔

تکنیکی خرابی کا شکار ہونے والے بھارتی جہاز ایم وی گوتم کے عملے میں 6 بھارتی اور ایک انڈونیشین شہری شامل تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے بین الاقوامی بحری ذمہ داریوں کے عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان سے بھارت جانے والے آف شور جہاز کی مدد کی اپیل پر فوری ردعمل دیا۔

ممبئی کے میری ٹائم ریسکیو سینٹر سے الرٹ ملنے پر پاکستان نیوی نے اپنے جہاز "پی ایم ایس اے کشمیر” کو امداد کے لیے روانہ کیا۔

بھارتی جہاز کے عملے کے سات ارکان سمندر میں شدید تکنیکی خرابی کے باعث پھنس چکے تھے، جنہیں پاکستانی بحریہ نے ضروری سامان اور طبی سہولیات فراہم کیں ۔

یہ آپریشن قومیت سے بالاتر ہو کر علاقائی پانیوں میں انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کی تیاری اور عزم کو اجاگر کرتا ہے۔

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

us-iran us-iran
تازہ ترین49 منٹس ago

امریکا اور ایران جنگ ختم کرنے کیلئے ون پیج ایگریمنٹ کے قریب پہنچ رہے ہیں، ایگزیوس کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نیوزویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اورایران جنگ ختم کرنےکیلئے ون پیج...

pak-usa pak-usa
پاکستان53 منٹس ago

پاکستان کےساتھ تجارت مزید مضبوط بنانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، امریکی حکام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نےعالمی تجارت کیلئے پاکستان کا رول اہم قرار دیا ہے،امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےخطے...

iran and china foreign minister iran and china foreign minister
تازہ ترین2 گھنٹے ago

چین نے امریکا و اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ غیر قانونی قرار دیدی

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے امریکا و اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے...

china-wang-yi-israel-iran-attack china-wang-yi-israel-iran-attack
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو جاری رہنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہےکہ جنگی کارروائیوں کا مکمل خاتمہ...

ship ship
تازہ ترین2 گھنٹے ago

فرانسیسی شپنگ کمپنی کی آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے بحری جہاز پر حملے کی تصدیق

پیرس (صداۓ سچ نیوز) غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے فرانسیسی شپنگ کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ آبنائے ہرمز...

electricity project electricity project
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ٹرمپ کا پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  آبنائے ہرمز میں پھنسے بحری جہازوں کو نکالنے کے...

gold gold
پاکستان2 گھنٹے ago

تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا...

president-asif-ali-zardari president-asif-ali-zardari
پاکستان5 گھنٹے ago

صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدرمملکت نےسینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری...

lng lng
پاکستان5 گھنٹے ago

بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بجلی کی بڑھتی طلب کےباعث حکومت نے مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا...

oil oil
تازہ ترین5 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ امریکی کروڈ آئل 1.71ڈالرکمی کے...

Trending