پاکستان
صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدرمملکت نےسینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 7 مئی، قومی اسمبلی اجلاس 11 مئی کوطلب کرنے کی منظوری دیدی ہے،پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے۔
واضح رہےکہ یکم جون 2026ء کو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیاگیا ہےجس میں نئے مالی سال کےبجٹ کی منظوری کے لیے چار ہفتے مختص کیے گئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

