Connect with us

پاکستان

پیٹرول اور ڈیزل مہنگی ہونےکی وجوہات سامنے آگئیں

petrol

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا،پیٹرول اور ڈیزل مہنگی ہونےکی وجوہات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر 198 روپے ایک پیسے کے صرف ٹیکسز عائد ہیں،پیٹرول کی ٹیکسز کے بغیر قیمت 216 روپے68پیسے بنتی ہے،پیٹرول کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر پریمیم بھی شامل ہے۔

117 روپے 41 پیسے لیوی،22 روپے 74 پیسے کسٹم ڈیوٹی شامل ہے،تیل کمپنیوں کا منافع8.64 روپے،7.87 روپے ڈسٹری بیوشن مارجن شامل ہے،7 روپے 25 پیسے فریٹ مارجن،ڈھائی روپے کلائمٹ سپورٹ لیوی شامل ہے۔

پیٹرول پرفی لیٹر 2 روپے  69پیسے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ شامل کی گئی،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 113 روپے 71 پیسے ٹیکسز شامل ہیں ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت فی لیٹر تقریباً 301 روپے بنتی ہے،ڈیزل پر 42 روپے 60 پیسے لیوی،32 روپے 48 پیسے کسٹم ڈیوٹی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ بحال ہو سکتے ہیں، امریکی اخبار

ڈھائی روپےکلائمٹ سپورٹ لیوی،8.91 روپے سمندری نقصان کی ڈیوٹی شامل ہے،2روپے 95 پیسے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ،7 روپے 76 یسے فریٹ  مارجن عائد کیا گیا ہے،ڈیزل پر 7.87 روپے ڈسٹری بیوشن مارجن،8روپے 64 پیسے تیل کمپنیوں کا منافع ہے،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 20 ڈالر فی بیرل پریمیم الگ سے شامل ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان17 گھنٹے ago

اگر 2018 کی حکومت قانونی تھی تو موجودہ حکومت بھی قانونی ہے،بات نکلی تو دور تک جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن کے رویے پر افسوس...

gold gold
تازہ ترین17 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی دیکھنے...

gas-reserves-in-sindh gas-reserves-in-sindh
پاکستان17 گھنٹے ago

سندھ، خیرپور کے بعد ڈھرکی میں گیس کے کنویں سے بھاری مقدار میں پیداوار کا آغاز

ڈھرکی (صداۓ سچ نیوز) سندھ میں گیس کی پیداوار کے حوالے سے ایک ہی دن میں دوسری بڑی خوشخبری سامنے...

Trump Trump
تازہ ترین17 گھنٹے ago

امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی حالت خراب ہے، نظر انداز نہیں کر سکتے، ٹرمپ کی بھتیجی کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چچا...

bushra-bibi bushra-bibi
پاکستان18 گھنٹے ago

بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 11 جولائی تک توسیع

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے چھبیس نومبر احتجاج کے 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی...

baqir qalibaf baqir qalibaf
تازہ ترین18 گھنٹے ago

ایران کبھی بھی دھمکیوں یا دباؤ کے تحت مذاکرات نہیں کرتا، باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی دھمکیوں یا...

shahbaz sharif shahbaz sharif
پاکستان18 گھنٹے ago

پاکستان نے دنیا میں امن کے قیام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا بھر میں امن کے قیام...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین18 گھنٹے ago

جب تک میں وزیرِ اعظم ہوں، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونگے، نیتن یاہو

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ جب تک میں اسرائیل کا وزیرِ...

esmail baqae esmail baqae
تازہ ترین19 گھنٹے ago

جوہری مقامات پر آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کو آنے کی اجازت دینے کا کوئی ارادہ نہیں، اسماعیل بقائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ جوہری مقامات پر آئی اے ای...

ishaq-dar ishaq-dar
پاکستان19 گھنٹے ago

ایران پرعائد پابندیاں فوری طور پر نہیں ہٹائی جائیں گی، وزیرخارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےوضاحت کی ہےکہ ایران پر عائد پابندیاں فوری...

Trending