Connect with us

پاکستان

امریکا ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ بحال ہو سکتے ہیں، امریکی اخبار

islamabad talks

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں بحال ہو سکتے ہیں۔

دی وال اسٹریٹ جرنل نے معاملے سے واقف ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ دونوں فریق ثالثی کردار ادا کرنے والوں کے ساتھ مل کر ایک ایک صفحے پر مشتمل 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت (MoU) تیار کرنے پر کام کر رہے ہیں، جس میں ایک ماہ پر محیط مذاکرات کا فریم ورک طے کیا جائے گا، جن کا مقصد جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مسودے میں ایران کے جوہری پروگرام، آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے اور ایران کے انتہائی افزودہ یورینیم کے ذخائر کو کسی تیسرے ملک منتقل کرنے جیسے معاملات پر گفتگو شامل ہے۔

تاہم، خبر میں کہا گیا ہے کہ اہم مسائل اب بھی حل طلب ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان17 گھنٹے ago

اگر 2018 کی حکومت قانونی تھی تو موجودہ حکومت بھی قانونی ہے،بات نکلی تو دور تک جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن کے رویے پر افسوس...

gold gold
تازہ ترین17 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی دیکھنے...

gas-reserves-in-sindh gas-reserves-in-sindh
پاکستان17 گھنٹے ago

سندھ، خیرپور کے بعد ڈھرکی میں گیس کے کنویں سے بھاری مقدار میں پیداوار کا آغاز

ڈھرکی (صداۓ سچ نیوز) سندھ میں گیس کی پیداوار کے حوالے سے ایک ہی دن میں دوسری بڑی خوشخبری سامنے...

Trump Trump
تازہ ترین17 گھنٹے ago

امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی حالت خراب ہے، نظر انداز نہیں کر سکتے، ٹرمپ کی بھتیجی کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چچا...

bushra-bibi bushra-bibi
پاکستان18 گھنٹے ago

بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 11 جولائی تک توسیع

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے چھبیس نومبر احتجاج کے 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی...

baqir qalibaf baqir qalibaf
تازہ ترین18 گھنٹے ago

ایران کبھی بھی دھمکیوں یا دباؤ کے تحت مذاکرات نہیں کرتا، باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی دھمکیوں یا...

shahbaz sharif shahbaz sharif
پاکستان18 گھنٹے ago

پاکستان نے دنیا میں امن کے قیام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا بھر میں امن کے قیام...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین18 گھنٹے ago

جب تک میں وزیرِ اعظم ہوں، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونگے، نیتن یاہو

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ جب تک میں اسرائیل کا وزیرِ...

esmail baqae esmail baqae
تازہ ترین19 گھنٹے ago

جوہری مقامات پر آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کو آنے کی اجازت دینے کا کوئی ارادہ نہیں، اسماعیل بقائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ جوہری مقامات پر آئی اے ای...

ishaq-dar ishaq-dar
پاکستان19 گھنٹے ago

ایران پرعائد پابندیاں فوری طور پر نہیں ہٹائی جائیں گی، وزیرخارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےوضاحت کی ہےکہ ایران پر عائد پابندیاں فوری...

Trending