تازہ ترین
امر یکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رہنما چک شومر کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امر یکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رہنما چک شومر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ٹرمپ نے ایران جنگ سے امریکی عوام کو کنفیوژن،افراتفری اور بھاری قیمت کے سوا کچھ نہیں دیا۔
ڈیموکریٹ رہنماچک شومر نےکہاجنگ کےہرسیکنڈ کےساتھ امریکی عوام کےاخراجات بڑھتےجارہےہیں،امریکی عوام نےایران میں ٹرمپ کی تاریخی غلطی کی قیمت چکائی،یہ جنگ تاریخ میں امریکابلکہ کسی بھی ملک کی جانب سے کی گئی بدترین خارجہ پالیسی کی مہم کے طور پر درج ہوگی۔
انہوں نےکہاکہ یہ مضحکہ خیز اورمہنگی جنگ ہے،جسکاکوئی مقصد نہیں،ایران جنگ کاخاتمہ ہونا چاہیے، ٹرمپ کو یہ جنگ کبھی شروع ہی نہیں کرنی چاہیے تھی۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

