Connect with us

تازہ ترین

فریقن نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، قطری وزیرِاعظم

qatar-pm

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نےکہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے اور متعلقہ فریقین نے اسے دوبارہ بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

برطانوی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے قطری وزیرِاعظم نےکہا کہ آبنائے ہرمز میں موجود ممکنہ بارودی سرنگوں اور دیگر رکاوٹوں کی صفائی کے لیے واشنگٹن اور تہران کے درمیان براہِ راست رابطہ ضروری ہے۔

انہوں نےکہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مؤثر ہاٹ لائن قائم ہونے سے آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ یا غلط فہمی سے بچا جا سکتا ہے، جبکہ سوئٹزرلینڈ کے ذریعے قائم رابطہ لائن بھی غلط معلومات کےتدارک میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

محمد بن عبدالرحمن الثانی کا کہنا تھا کہ خطے کے ممالک اور ایران کے درمیان ایک نیا سکیورٹی فریم ورک تشکیل دیا جانا چاہیے، جبکہ خلیجی ممالک ایران کے ساتھ مجوزہ 300 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری فنڈ کے لیے مالی تعاون بھی فراہم کریں۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے، قطری وزیرِ اعظم

قطری وزیرِاعظم نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ مجوزہ 300 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری فنڈ خطے کے استحکام اور معاشی ترقی کے لیے ایک بڑا منصوبہ ثابت ہو سکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین2 گھنٹے ago

دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو آخری سلام

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ جون کی ایک اداس شام تھی۔آسمان پر بادل یوں ٹھہرے ہوئے تھے جیسے...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین2 گھنٹے ago

خون میں نہائی ہوئی شام

تحریر:محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ رات کربلا کے سینے پر آہستہ آہستہ اتر رہی ہے۔ دریائےفرات کے کنارے خاموش...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین2 گھنٹے ago

حضرت امام حسین علیہ السلام انسانیت کے امام

تحریر: نثار حسین تاریخِ انسانی میں امام حسین علیہ السلام کی شخصیت ایسی ہے جو اپنے عہد کی حدود سے...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امام حسینؑ، انسانیت کی ابدی روشنی

تحریر: نثار حسین دے کے سر شبیرؑ نے اسلام زندہ کر دیاکربلا کو جس کے سجدے نے معلیٰ کر دیا...

us-golden-dome us-golden-dome
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا نے دفاعی نظام گولڈن ڈوم کا پہلا کامیاب تجریہ کرلیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے دفاعی نظام گولڈن ڈوم کا پہلا کامیاب تجریہ کرلیا۔ امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ کاکہنا...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کے جوہری تنصیبات کا معائنہ ضرور کریں گے، سربراہ آئی اے ای اے

ویانا (صداۓ سچ نیوز) عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کےسربراہ رافیل گروسی نےکہا ہےکہ  ایران کے جوہری تنصیبات کا معائنہ ضرور...

qatar-pm qatar-pm
تازہ ترین4 گھنٹے ago

فریقن نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، قطری وزیرِاعظم

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نےکہا ہے کہ آبنائے ہرمز...

chuck-schumer chuck-schumer
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امر یکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رہنما چک شومر کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امر یکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رہنما چک شومر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کڑی تنقید کا...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران امریکا معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کی خبروں کے عالمی منڈی پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، جس کے...

qatar pm qatar pm
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے، قطری وزیرِ اعظم

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر کے وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے برطانوی اخبار کو...

Trending