تازہ ترین
ایران کے جوہری تنصیبات کا معائنہ ضرور کریں گے، سربراہ آئی اے ای اے
ویانا (صداۓ سچ نیوز) عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کےسربراہ رافیل گروسی نےکہا ہےکہ ایران کے جوہری تنصیبات کا معائنہ ضرور کریں گے،جوہری تنصیبات کا معائنہ،کل پرسوں یا بعد میں ضرور ہوگا۔
اس سےپہلےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنےبیان میں کہا تہران کبھی جوہری ہتھیارحاصل نہیں کرےگا، معائنہ کار مناسب وقت پر ایران جائیں گے۔
دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نےاپنےبیان میں کہا ہےکہ ایران آئی اے ای اے کو امریکی و اسرائیلی حملوں سے متاثرہ فردو،نطنز اوراصفہان کی ایٹمی تنصیبات کےمعائنےکی اجازت نہیں دے گا، سوئٹزرلینڈ میں ڈی جی آئی اے ای اے سے ملاقات کی بھی تردید کی۔
اس کےعلاوہ منجمد اثاثوں کےبارے میں اسماعیل بقائی نےکہا کہ منجمد فنڈز کے استعمال سے متعلق ایران کوکسی قسم کی پابندی کا سامنا نہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

