تازہ ترین
چک شومر کا ایران کیخلاف جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر نے ایران کے خلاف جنگ فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں ڈیموکریٹک سینیٹر چک شومر نے لکھا کہ اب بہت ہو چکا، اس جنگ کو ختم کیا جائے۔ اس جنگ میں انسانی جانیں خطرے میں ہیں، اربوں ڈالر ضائع ہو رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایرانی میزائل حملے کے مقام کا دورہ
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا میں پیٹرول کی قیمت بڑھ کر اوسطاً 3.94 ڈالر فی گیلن ہو گئی ہے۔ ریپبلکن سینیٹرز بھی لاعلم ہیں کہ حکومت مشرق وسطیٰ میں کیا حاصل کرنا چاہتی ہے۔
-
پاکستان1 ہفتہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

