Connect with us

پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کرم کا دورہ، عید فوجی جوانوں اور افسران کے ساتھ منائی

Field Marshal Asim Munir

کرم (صدائے سچ نیوز ) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجیوں اور افسران کے ساتھ عید الفطر گزارنے کے لیے کرم کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے نماز عید فوجی جوانوں اور افسران کے ساتھ ادا کی، نماز کی ادائیگی کے بعد پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا کی گئی، فیلڈ مارشل نے فوجیوں اور افسران کو عید کی مبارکباد پیش کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل نے فوجیوں کی غیرمتزلزل لگن، بلند حوصلے اور مثالی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آپریشن غضب للحق کے دوران پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں نماز عید کی ادائیگی، عمران خان سکیورٹی وجوہات کے باعث نماز نہ پڑھ سکے

چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے علاقائی امن و استحکام کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے سرگرم دہشت گردوں کو ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانےکی اجازت نہیں دی جائےگی، افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دشمن عناصر کی سرگرمیوں کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل نے جوانوں کے جذبے اور ثابت قدمی پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھایا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

khoramshahr khoramshahr
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران نے عید کے روز ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل برسا دیے

تہران (صدائے سچ نیوز)ایران نے آپریشن وعدہ صادق 4 میں 72 ویں حملوں کی لہر میں ایک بار پھر اسرائیل کی...

Putin and Peshakian Putin and Peshakian
تازہ ترین4 گھنٹے ago

روس ایران کے ساتھ ہے: پیوٹن کا بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان

ماسکو (صدائے سچ نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ روسی صدر...

chief of pak forces chief of pak forces
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم کا فیلڈ مارشل، ائیر چیف مارشل اور نیول چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے سروسز چیفس کو عید کی مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم نے...

iran atomic assets iran atomic assets
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکا اور اسرائیل کا ایران کی جوہری تنصیب نطنز پر حملہ

واشگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکا اور اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیب نطنز پر حملہ کردیا۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے...

un representative un representative
تازہ ترین8 گھنٹے ago

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کو غیر انسانی حالات میں رکھا: رپورٹ

یروشلم (صدائے سچ نیوز) اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانچیسکا البانیز نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ جنگ کے...

Field Marshal Asim Munir Field Marshal Asim Munir
پاکستان11 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کرم کا دورہ، عید فوجی جوانوں اور افسران کے ساتھ منائی

کرم (صدائے سچ نیوز ) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجیوں اور افسران کے ساتھ عید الفطر گزارنے کے لیے...

rana sanaullah rana sanaullah
پاکستان11 گھنٹے ago

رانا ثنا اللہ کا قوم کو پیڑول اور گیس کا استعمال 50 فیصد کم کرنے کا مشورہ

فیصل آباد (صدائے سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے پوری قوم کا...

Swiss representative Swiss representative
تازہ ترین11 گھنٹے ago

سوئٹزرلینڈ نے امریکا کو اسلحے کی برآمدات روک دیں، ایران جنگ میں غیر جانبداری برقرار رکھنے کا فیصلہ

برن (صدائے سچ نیوز) سوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ میں اپنی غیر جانب داری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئس...

imran khan imran khan
پاکستان12 گھنٹے ago

اڈیالہ جیل میں نماز عید کی ادائیگی، عمران خان سکیورٹی وجوہات کے باعث نماز نہ پڑھ سکے

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) ملک بھر کی طرح اڈیالہ جیل میں بھی عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔ جیل...

ispr ispr
پاکستان13 گھنٹے ago

افواجِ پاکستان کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز)پاک فوج کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، مسلح افواج کے سربراہان نے پاکستانیوں کے...

Trending