تازہ ترین
ایران نے عید کے روز ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل برسا دیے
تہران (صدائے سچ نیوز)ایران نے آپریشن وعدہ صادق 4 میں 72 ویں حملوں کی لہر میں ایک بار پھر اسرائیل کی طرف میزائل داغے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہا کہ 72 ویں لہر میں وسطی اور شمالی اسرائیل کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور ان حملوں میں بھی عماد اور قدر میزائل استعمال کیے گئے جنہوں نے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
دوسری جانب ایرانی میزائلوں نے اسرائیل میں تباہی پھیر دی اور دیمونا میں بلیسٹک میزائل گرنے سے 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

