پاکستان
افواجِ پاکستان کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد
راولپنڈی (صدائے سچ نیوز)پاک فوج کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، مسلح افواج کے سربراہان نے پاکستانیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دعا ہے عید پاکستان اور امتِ مسلمہ کے لیے امن و خوشحالی لائے۔
یہ بھی پڑھیں : مریم نواز کی عید سادگی سے منانے کی اپیل
عید ہمیں اتحاد، ہمدردی اور شکرگزاری کا درس دیتی ہے، پاک فوج کے جوان عید کے دن بھی وطن کے دفاع میں مصروف ہیں۔
مسلح افواج نے ملک کے بہادر سپاہیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو سلام کیا۔
-
پاکستان6 دن agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

