Connect with us

تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں نیا سمندری راستہ، ایرانی منظوری لازمی قرار

strait of hormuz

تہران (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز میں ایک نیا حساس سمندری راستہ سامنے آیا ہے، جس کے لیے جہازوں کو ایرانی حکام کی منظوری حاصل کرنا لازمی ہو گی۔

عالمی خبر رساں ادارے بلوم برگ کے مطابق یہ غیر رسمی میرین ٹریفک کنٹرول نظام کے تحت نافذ کیا جا رہا ہے۔

پاکستانی ٹینکرز نے ایرانی ساحل کے قریب اس محفوظ راستے سے گزر کر اسے اہم علامتی حیثیت دی ہے، نئے راستے کی اہمیت جزیرہ لارک اور قشم جزیرے کے درمیان واضح ہو گئی ہے، جہاں سے گزرنا ہر جہاز کے لیے لازمی ہو جائے گا۔

اس راستے سے گزرنے کے لیے تہران سے سیاسی گرین سگنل کی ضرورت ہو گی، تاکہ جہاز محفوظ طریقے سے راستہ طے کر سکیں۔

بین الاقوامی بیمہ کمپنیاں اور بینک اس نئے نظام اور بڑھتے خطرات سے پریشان ہیں، کیونکہ ایرانی منظوری کے بغیر جہازوں کی نقل و حمل ممکن نہیں۔

مزید برآں بھارت، ترکی اور دیگر کئی ممالک نے ایران سے محفوظ راہداری کی درخواستیں بھی کر دی ہیں، تاکہ خطے میں بحری نقل و حمل کے خطرات کم کیے جا سکیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran iran
تازہ ترین5 گھنٹے ago

صدرٹرمپ نے خود کو بحری قزاق قرار دیا ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے بیان پرردعمل دیتے ہوئےکہاامریکی صدر نے کھل عام...

Trump-US-iran-proposal Trump-US-iran-proposal
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران کی بھیجی گئی تجویزکا جائزہ جلد لیا جائے گا، فوجی کارروائی کے امکانات موجود ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ایران کی بھیجی گئی تجویزکا جائزہ جلد لیا جائے گا،ایران کےخلاف...

us-iran-talks us-iran-talks
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران کا 14 نکاتی امن پلان، جنگ کے مکمل خاتمے پر زور

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نیوز ایجنسی کےمطابق تہران کی تجاویز چودہ نکات پرمشتمل ہیں،پاکستان کی ثالثی میں امریکا کو...

blast blast
تازہ ترین5 گھنٹے ago

اسرائیل کی لبنان کے 12 علاقوں پر حملوں کی دھمکی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی فوج نے جنوبی لبنان کے 12 قصبوں اور دیہات کے رہائشیوں کو حملے...

iran-and-america iran-and-america
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا نے نک اسٹیورٹ کو ایران امن مذاکراتی ٹیم میں شامل کر لیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے نک اسٹیورٹ کو ایران امن مذاکراتی ٹیم میں شامل کر لیا۔  امریکی میڈیارپوٹس کےمطابق...

اوورسیز پاکستانیز7 گھنٹے ago

چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نقوی کا امریکہ میں شاندار استقبال، معرکہ حق کی کئی تقریبات میں شرکت کریں گے

نیویارک (صدائے سچ نیوز) چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن سید قمر رضا نقوی کا امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات...

Fayyaz Shah and Mian Khurram Fayyaz Shah and Mian Khurram
پاکستان19 گھنٹے ago

بدعنوانی پر سزا کاٹنے والے میاں خرم رسول سے صدارت کا عہدہ واپس لیا جائے، فیاض شاہ بانی بینظیر فورس

راولپنڈی(صدائے سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء، اسیر جمہوریت ،بے نظیر فورس کے بانی سید فیاض شاہ نے...

global flotalla global flotalla
تازہ ترین22 گھنٹے ago

غزہ جانے والے امدادی بحری قافلے کے دو کارکنوں کو اسرائیل نے روک لیا

غزہ جانے والے امدادی بحری قافلے کے دو کارکنوں کو اسرائیلی فورسز نے روک لیا۔ اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے مطابق...

Iranian foreign minister Iranian foreign minister
تازہ ترین2 دن ago

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ہی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے: اسماعیل بقائی

تہران (صدائے سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات...

Nobel prize Nobel prize
تازہ ترین2 دن ago

نوبیل امن انعام 2026ء: ٹرمپ کا نام بھی ممکنہ طور پر نامزدگیوں میں شامل

ناروے کی نوبیل کمیٹی کے مطابق 2026 ء کے نوبیل امن انعام کے لیے مجموعی طور پر 287 امیدواروں کو...

Trending