تازہ ترین
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی۔
علاوہ ازیں پاکستان میں ایچ او بی سی پر پیٹرولیم لیوی 200 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد ایچ او بی سی پر لیوی 305 روپے37 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:چک شومر کا ایران کیخلاف جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے ایچ او بی سی پر لیوی 105 روپے 37 پیسے فی لیٹر تھی۔
-
پاکستان1 ہفتہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

