Connect with us

پاکستان

زیر سمندرکیبل کی خرابی دور کردی، انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق بحال ہوگئی، پی ٹی اے

underground

پی ٹی اےکے مطابق ایس ایم ڈبلیو فائیو زیر سمندر کیبل مکمل طور پر بحال ہوگئی ہے اور کیبل میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی دور کردی گئی ہے۔

پی ٹی اےکے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق بحال ہوگئی ہیں۔ ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس اور بین الاقوامی کنسورشیم کے فوری رابطوں کے نتیجے میں کیبل بحال ہوئی۔

پی ٹی اےکا کہنا ہےکہ تکنیکی ٹیموں نے خرابی دورکرنےکے لیے 24 گھنٹے کام کیا، خرابی کے دوران متبادل بین الاقوامی لنکس کے ذریعے ڈیٹا ٹریفک کی ترسیل جاری  رکھی گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

yemen yemen
تازہ ترین8 گھنٹے ago

یمن میں بھوک نے ڈیرے ڈال دیے،لاکھوں غذائی قلت کا شکار؛ بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ

صنعاء(صداۓ سچ نیوز) یمن کے شمالی علاقوں میں لاکھوں افراد شدید بھوک اور بنیادی سہولتوں کی کمی کا سامنا کر رہے...

Mustafa Kamal Mustafa Kamal
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان میں صحت کا نظام نہیں بلکہ بیماریوں کے علاج کا نظام چل رہا ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی(صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحت کا نظام نہیں بلکہ بیماریوں کے...

Diabets Diabets
تازہ ترین8 گھنٹے ago

درمیانی عمر میں شوگر کی زیادتی دماغی صحت کو متاثر کر سکتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق خون میں شوگر کی مسلسل بلند سطح درمیانی عمر میں یادداشت اور دماغی کارکردگی کو...

second volume of Nikolai Gogol’s second volume of Nikolai Gogol’s
تازہ ترین8 گھنٹے ago

مصنوعی ذہانت نے روسی ادب کے عظیم ناول کو 170 سال بعد مکمل کر دیا

مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے روسی ادب کے معروف ناول نگار نکولائی گوگول کے نامکمل شاہکار ناول ڈیڈ سولز کی...

traffic police traffic police
پاکستان8 گھنٹے ago

کراچی میں 29 نومبر کا احتجاج، ٹریفک پولیس پلان سامنے آگیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ٹریفک پولیس کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں کل ایک جماعت کی جانب سے ریلی نکالی جائے...

Public transport Public transport
پاکستان9 گھنٹے ago

راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 16 فیصد کمی کر دی گئی

راولپنڈی(صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے...

Pakistani fighter Muhammad Jawad Pakistani fighter Muhammad Jawad
پاکستان9 گھنٹے ago

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

باکو(صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے نوجوان فائٹر محمد جواد نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کردیا اور آذربائیجان  میں...

mehmoodabadblast mehmoodabadblast
پاکستان11 گھنٹے ago

کراچی، محمود آباد میں خوفناک دھماکے سے عمارت منہدم، تمام افراد بحفاظت ریسکیو

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے محمود آباد کے مکان میں دھماکے کے بعد عمارت منہدم ہوگئی جس کے...

drugs drugs
پاکستان11 گھنٹے ago

40 لاکھ روپے کی مبینہ ڈیل، تھانہ صدر واہ کے ایس ایچ او اور سب انسپکٹر گرفتار

ٹیکسلا (صداۓ سچ نیوز) تھانہ صدر واہ میں تعینات پولیس افسران کے مبینہ طور پر منشیات فروشوں کے سہولت کار...

underground underground
پاکستان11 گھنٹے ago

زیر سمندرکیبل کی خرابی دور کردی، انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق بحال ہوگئی، پی ٹی اے

پی ٹی اےکے مطابق ایس ایم ڈبلیو فائیو زیر سمندر کیبل مکمل طور پر بحال ہوگئی ہے اور کیبل میں...

Trending