پاکستان
امریکا و ایران میں بذریعہ پاکستان و قطر پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، رضا امیری مقدم
اسلام آباد(صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ مختلف تجاویز اور خیالات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔
رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو جواب دے گا۔
ایرانی سفیر نے کہا کہ یمن جنگ کے خاتمے کے لیے چین اور روس کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
رضا امیری مقدم نے یہ بھی کہا کہ چین یا کسی دوسرے ملک کا حوثیوں کو فریق تسلیم کر کے خانہ جنگی ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان10 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

