تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل کا ایران کی جوہری تنصیب نطنز پر حملہ
واشگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکا اور اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیب نطنز پر حملہ کردیا۔
ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے وسطی علاقے میں واقع نطنز یورینیم افزودگی مرکز کو آج نشانہ بنایا گیا۔
رپورٹ کے مطابق حملے کے بعد نطنز جوہری تنصیب پر تابکاری اثرات کی اطلاع نہیں ملی۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کو غیر انسانی حالات میں رکھا: رپورٹ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تہران اور اصفہان کے درمیان واقع اس تنصیب کے قریبی رہائشیوں کو بھی کوئی خطرہ لاحق نہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل مارچ کے اوائل میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کہا تھا کہ 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملوں کے بعد ایران کی جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچا تھا۔
-
پاکستان6 دن agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

