پاکستان
ڈیرہ غازی خان، نہر سے خاتون کی لاش برآمد
ڈیرہ غازی خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ غازی خان میں خاتون کی نہر سے تیرتی ہوئی لاش ملنے کے بعد اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق قصبہ کالا میں نہر سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو قتل کر کے نہر میں پھینکا گیا یا معاملہ کچھ اور ہے اس کی تحقیقات کی جائیں گی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

