پاکستان
پاکستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، رواں سال مجموعی تعداد 8 ہوگئی
پاکستان میں رواں سال کا نیا پولیو کیس سامنے آگیا۔ مجموعی تعداد 8 ہوگئی۔
قومی ادارے برائے انسداد پولیو (این ای او سی) نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر سے پولیو کا نیا کیس سامنےآنے کی تصدیق کردی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق رواں سال میں اب خیبرپختونخوا میں 6 جبکہ سندھ کے 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
ملک کے 97 مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم بھی کل سے شروع ہورہی ہے جو 8 نومبر تک جاری رہے گی۔
مہم کے دوران مخصوص اضلاع کے 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

