تازہ ترین
ساف فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 ہرا دیا
ڈھاکا (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) فٹبال چیمپئن شپ میں مالدیپ کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا، اس فتح کے ساتھ پاکستان کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات روشن ہو گئے۔
ڈھاکا میں جاری ایونٹ کے گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم نے ابتدا ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلے ہی ہاف میں تین گول داغ دیے۔
میکائل عبداللّٰہ نے پنالٹی کک پر گول بنایا، اس کے بعد نجیب اللّٰہ نے دو گول اسکور کیے۔ تین گول کے خسارے میں جانے کے بعد مالدیپ کی ٹیم میچ میں واپس نہ آسکی۔
اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے گروپ بی سے سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار کرلی ہے۔
11 نومبر کو بھارت اور مالدیپ کے درمیان ہونے والے میچ سے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہوگا، پاکستان ٹیم نے دو میچز میں ایک جیتا اور ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

