پاکستان
عوامی ایشوز بارے 28ویں ترمیم بھی جلد پاس ہوگی،سینیٹر رانا ثنااللہ
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) سینیٹر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ 28ویں ترمیم جلد لائی جائے گی،27ویں ترمیم کیخلاف ججز نے استعفے دینے ہوتے تو اسی دن آجاتے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترمیم پاس کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے، ججز نے ان کے تحفظ کی قسم کھا رکھی ہے،ایک جج کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ خود کو سیاسی احتجاج میں ملوث کرے۔
جن لوگوں نے استعفے دیئے ہیں ان کے ذاتی مقاصد ہیں،ایک جج کیلئےیہ مناسب نہیں کہ وہ اس منصب پر بیٹھ کر سیاسی احتجاج کرے۔استعفے کیساتھ ایسا بیان اٹیج کرے جس کا ایک ایک لفظ سیاست پر مبنی ہو۔
یہ بھی پڑھیں: پارٹی اعتماد پر پورا اتروں گا، ایکشن کمیٹی حقیقت ہے، تسلیم کرناہوگا، نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر
انہوں نے مزید کہا کہ استعفوں کے بعد مراعات نہ دینے پر گفتگو کے بعد سوچا جائے گا تاہم فیصلہ جوڈیشل کمیشن ہی کرے گا،میرا خیال ہے گورنمنٹ کو اس قسم کا فیصلہ نہیں کرنا چاہئے۔
28ویں ترمیم بھی جلد پاس ہوگی جو عوامی ایشوز پر ہے،پنجاب حکومت نے جلد صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانےکافیصلہ کیاہے،بلدیاتی ایکٹ اسمبلی سے پاس ہوگیا،حلقہ بندیوں پر کام جاری ہے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

