Connect with us

اوورسیز پاکستانیز

گلاسگو میں پی ٹی آئی ویسٹ آف سکاٹ لینڈ کے زیر اہتمام پروقار عشائیہ، ڈاکٹر عباس شاہ کو ہیلتھ ایمبیسڈر اعزاز پر مبارکباد

گلاسگو (صدائے سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف ویسٹ آف سکاٹ لینڈ برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات راجہ شاہد کیانی کے زیر اہتمام پاکستان کے معروف ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجن وسکن سپیشلسٹ ڈاکٹر عباس شاہ اور اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے چیئرمین سید شجر عباس کے اعزاز میں گلاسگو میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ میںپر تکلف عشائیہ میں پی ٹی آئی کی سنئیر قیادت سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی ہے۔

اس موقع پر شرکاء نے ڈاکٹر سید عباس شاہ کی میڈیکل شعبے میں اندرون و بیرون ممالک خدمات کو سراہتے ہوئے انھیں نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور روزنامہ صدائے سچ کیطرف ہیلتھ ایمبیسڈر کااعزازملنے پر مبارکباد دی ۔

اس تقریب میں رانا حامد افضل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی برطانیہ،علی حیدر صدرپی ٹی آئی ویسٹ آف سکاٹ لینڈ، ڈاکٹر صدیق، فیصل گوشی ، چچا افضل جگر ، ریاض قریشی چیف پیٹرن پی ٹی آئی ویسٹ آف سکاٹ لینڈ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پربرطانیہ میں اوورسیز پاکستانیوں کی سرگرمیوں ، پاکستان کی صورت حال سمیت پاکستان سے متعلقہ دیگر موضوعات کے علاؤہ برطانیہ کی ترقی کاموضوع بھی زیر بحث رہا ۔

اس موقع پر چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سید شجر عباس نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا بھرمیں اپنی قابلیت کا لوہا منوا رہے ہیں لیکن مختلف مسائل کا شکار ہیں اس کے لیے انکی تنظیم اوورسیز پاکستانی کمیونٹی بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے ۔

اس حوالے سے باضابطہ طور پر اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی پورٹل بھی تیار کرلی گئی ہے ، اوورسیز پاکستانی اپنے مسائل کے حل کے لیے بھرپور استفادہ کر سکتے ہیں ۔ اس موقع راجہ شاہد کیانی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان23 گھنٹے ago

دہشتگردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بہادری کا منہ بولتا ثبوت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کرتے...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین24 گھنٹے ago

ایران کی پاسداران انقلاب فورس کا امریکی جاسوس آبدوز پکڑنے کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے امریکی جاسوس آبدوز پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر ایجنسی...

Announcement regarding the assumption of responsibilities by members of the Civic and Character Building Society at Islamabad Model College for Girls, F-6/2. Announcement regarding the assumption of responsibilities by members of the Civic and Character Building Society at Islamabad Model College for Girls, F-6/2.
پاکستان1 دن ago

اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو میں سِوک اینڈ کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کے ارکان کا ذمہ داریاں سنبھالنے کا اعلان

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو میں ایوننگ شفٹ کی کلاس نمائندگان...

Syed Shajjar Abbas Advocate Syed Shajjar Abbas Advocate
پاکستان1 دن ago

یونین کونسل کے ہیڈکوارٹر کے معاملہ پر اہلیان علاقہ کی رائے کو ہر صورت مقدم جانا جائیگا، سید شبر عباس ایڈووکیٹ

گوجر خان (صدائے سچ نیوز) ہرنال اڈہ پر سید شبر عباس ایڈووکیٹ کی صدارت اور اہلیان ہرنال کی میزبانی میں...

ambulance ambulance
پاکستان2 دن ago

ڈیرہ اسماعیل خان، دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ  خودکش دھماکےکے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر...

High Blood Pressure Patients High Blood Pressure Patients
تازہ ترین2 دن ago

ہائی بلڈ پریشر کے بیشتر مریض ہارٹ اٹیک، قبل ازوقت موت کے خطرے سے لاعلم رہتے ہیں، تحقیق

آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے آدھے سے زائد مریض...

Atta Tarar Atta Tarar
پاکستان2 دن ago

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان ‘کھودا پہاڑ نکلا چوہا’ ثابت ہوا، عطا تارڑ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان2 دن ago

محسن نقوی کی کے پی اسمبلی ارکان کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر سے اجازت کے مراسلے پر تنقید

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ارکان اسمبلی کی گرفتاری...

inflation inflation
تازہ ترین2 دن ago

ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ

تہران (صداۓ سچ نیوز) جنگ کے دوران معاشی دباؤ میں گھرے ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین2 دن ago

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ سعودی عرب اور...

Trending