پاکستان
پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونا 7100 روپے سستا ہوکر 533262 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کے بھائو 6087 روپے کی کمی سے 457186 روپے ہوگئے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 71 ڈالر سستا ہوکر 5105 ڈالر پر آ گیا جبکہ آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 324 روپے کم ہوکر 8851 روپے پر آگئی۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

