Connect with us

تازہ ترین

آئی سی سی سالانہ جنرل اجلاس، ون ڈے کرکٹ کو 40 اوورز تک محدود کرنے سمیت اہم تجاویز زیر غور

icc

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ جنرل اجلاس میں عالمی کرکٹ کے مستقبل سے متعلق متعدد اہم تجاویز پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ون ڈے کرکٹ کے فارمیٹ میں تبدیلی پر بھی بحث متوقع ہے، جس کے تحت 50 اوورز کے بجائے ون ڈے میچز کو 40 اوورز تک محدود کرنے کی تجویز زیر غور آ سکتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق مختلف براعظموں کی ٹیموں کے درمیان کانٹینینٹل چیمپئن شپ کے انعقاد کی تجویز بھی اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ ہو سکتی ہے، جبکہ آئی سی سی ورلڈ کلب چیمپئن شپ کے انعقاد پر بھی غور کرے گی۔

اس کے علاوہ ہر فارمیٹ کے لیے الگ ونڈو مختص کرنے کی تجویز بھی زیر غور آنے کا امکان ہے تاکہ بین الاقوامی کرکٹ کے شیڈول کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کو موجودہ ٹیموں سے بڑھا کر 12 ٹیموں پر مشتمل کرنے کی تجویز بھی پیش کی جا سکتی ہے، جبکہ ایک واحد ٹیسٹ میچ کو بھی ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس سسٹم میں شامل کرنے کی تجویز پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔

آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس 8 سے 11 جولائی تک اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرگ میں منعقد ہوگی، جہاں مختلف کرکٹ بورڈز کے نمائندے ان تجاویز پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Auditor General of Pakistan maqbool gondal Auditor General of Pakistan maqbool gondal
پاکستان8 گھنٹے ago

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اسلام آباد میں اے جی پی آڈٹ کمپلیکس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پبلک سیکٹر کے اداروں میں شفافیت، احتساب، مالیاتی نظم و ضبط اور گڈ گورننس کے...

shafay-hussain-visits-canola-council- shafay-hussain-visits-canola-council-
پاکستان8 گھنٹے ago

پنجاب کے وزیر برائے صنعت، تجارت و سرمایہ کاری شافع حسین کا ٹورنٹو میں کینولا کونسل آف کینیڈا کا دورہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومتِ پنجاب کے و زیر برائے صنعت، تجارت و سرمایہ کاری شافع حسین نے ایک کاروباری...

pakistan-syria-pm-shehbaz-sharif pakistan-syria-pm-shehbaz-sharif
پاکستان9 گھنٹے ago

پاکستان اور شام میں براہ راست پروازوں کی بحالی سے زائرین کو بڑی سہولت ملے گی، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور شام کے درمیان براہِ راست پروازوں کی...

us-military- us-military-
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل کیلئے خفیہ آپریشن، روزانہ لاکھوں بیرل تیل کی سپلائی کا انکشاف

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے راستے روزانہ لاکھوں بیرل تیل کی ترسیل کے لیے خاموشی...

Imran-Khan Imran-Khan
پاکستان9 گھنٹے ago

عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کی تیاری، بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور ذاتی معالج اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عمران خان کو شفاانٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے جس...

russia russia
تازہ ترین9 گھنٹے ago

پابندیوں کے باوجود ایران میں جوہری توانائی کے منصوبے جاری رکھیں گے، روسی ایجنسی

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس کی سرکاری نیوکلیئر انرجی کارپوریشن ‘روس ایٹم’ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی...

shafi-jan shafi-jan
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت سپریم کورٹ کے حکم میں رکاوٹ بن رہی ہے، ہماری توہین عدالت درخواست تیار ہے، شفیع جان

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا کہ حکومت سپریم کورٹ کے حکم میں رکاوٹ بن...

us-iran-flag us-iran-flag
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران سے کاروبار کرنے والے ممالک کے خلاف معاشی اقدامات کریں گے، امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان...

gold gold
پاکستان15 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت بڑا اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان...

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان15 گھنٹے ago

اگر حکومت لیوی کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹتی تو جماعت اسلامی آگے بڑھے گی، حافظ نعیم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر حکومت لیوی کے معاملے پر پیچھے...

Trending