Connect with us

پاکستان

مولانا فضل الرحمان نے ثالث بننے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے سامنے 5 شرائط رکھ دیں

maulana-fazlur-rehman

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مذاکراتی عمل میں ڈیڈلاک کے پیش نظر پی ٹی آئی اور حکومت مولانا فضل الرحمان کو ثالث بنانے پر تیار ہیں تاہم مولانا فضل الرحمان نے ثالث بننے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے سامنے 5 شرائط رکھ دیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کی مولانا فضل الرحمان سے کردار ادا کرنے کی درخواست پر سربراہ جے یو آئی نے ثالث بننے کیلئے فریقین کے سامنے 5 شرائط رکھ دیں۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے فریقین کو جواب دیا ہے کہ پہلے جائزہ لوں گا دونوں مسئلے کے حل میں کتنے سنجیدہ ہیں، فریقین کے جواب کے جائزے کے بعد مولانا فضل الرحمان ثالثی کردارادا کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے ثالثی کے کردار کے لیے فریقین کو اپنی شرائط سے بھی آگاہ کردیا، کہا فریقین نے بنیادی امور پر اتفاق کیا تو مولانا فضل الرحمان اپنا کردار ادا کریں گے، سنجیدہ اور مخلصانہ کوشش سے اب بھی راستہ نکالا جاسکتا ہے۔

فضل الرحمان نے فریقین کو مشورہ دیا ہے کہ ایک دوسرے کے موقف کو تسلیم کریں گے تو درمیانی راستہ نکل آئے گا، ڈیڈلاک برقراررہا اور لانگ مارچ کیخلاف طاقت استعمال ہوئی توکچھ نہیں بچے گا۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے گرین سگنل کے بعد وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کےدرمیان ملاقات کا بھی امکان ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Crude Oil Prices. Crude Oil Prices.
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران پر امریکی حملے کے خدشات، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، خام تیل کی قیمت میں اضافہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران پر امریکی حملے کی تیاری سے متعلق خبروں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی...

lahore-high-court lahore-high-court
پاکستان2 گھنٹے ago

لاہور ہائیکورٹ میں موبائل سے ویڈیوز، تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے پر پابندی عائد

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں موبائل فون سے ویڈیوز، تصاویر بنانے اور ٹک ٹاک ریکارڈ کرنے پر پابندی عائد...

Police Officers Police Officers
پاکستان3 گھنٹے ago

کرک، پولیس پر فائرنگ، SHO سمیت 2 اہلکار شہید

کرک (صداۓ سچ نیوز) کرک میں نیوکڑپہ کے مقام پر پولیس ٹیم پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔...

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General
پاکستان3 گھنٹے ago

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 3 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے اسلام آباد...

North Waziristan Operation. North Waziristan Operation.
پاکستان3 گھنٹے ago

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (صداۓ سچ نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 خوارج ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران جنگ بندی کیلئے ہمیں کچھ بھی دینے کو تیار ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں اسٹیو وٹکوف بہت...

maulana-fazlur-rehman maulana-fazlur-rehman
پاکستان3 گھنٹے ago

مولانا فضل الرحمان نے ثالث بننے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے سامنے 5 شرائط رکھ دیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مذاکراتی عمل میں ڈیڈلاک کے پیش نظر پی ٹی آئی اور حکومت مولانا فضل الرحمان...

US-munitions-shortfalls US-munitions-shortfalls
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا۔...

Israel Israel
تازہ ترین17 گھنٹے ago

اسرائیل کو خانہ جنگی یا مکمل خاتمے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، سی آئی اے کی سنسنی خیز رپورٹ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صحافتی تحقیقاتی ادارے ڈراپ سائٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے اسرائیل...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین17 گھنٹے ago

ایران کا آبنائے ہرمز میں تیل اسمگلنگ کے غیر قانونی راستے جلد بند کرنے کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے بہت جلد آبنائے ہرمز میں تیل کی اسمگلنگ کے غیر قانونی راستے بند کرنے...

Trending