تازہ ترین
پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نہ ماننا آئین شکنی ہے، مریم اورنگزیب
لاہور (صدائے سچ نیوز) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نہ ماننا آئین شکنی ہے۔
لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارک باد دی اور کہا کہ پارلیمنٹ کا کام آئین اور قانون کی مسلسل بہتری کے لیے کام کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے قائدانہ کردار ادا کیا، ترمیم کے تمام مراحل جمہوری انداز سے مکمل ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی ٹریفک پولیس کا بڑا فیصلہ، بغیر ٹریکر ڈمپر اور واٹر ٹینکرز کے شہر بھر میں داخلے پر مکمل پابندی
پنجاب کی سینئر وزیر نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ کےفیصلوں کو نہ ماننا آئین شکنی ہے، ترمیم کو نہ ماننے والے آئین اور پارلیمنٹ کو نہیں مان رہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے اختیار کو نہ ماننے والے نہ جمہوری ہیں نہ ہی آئین پرست، پی ٹی آئی نے اپنے سیاسی اور ذاتی مفاد کے لیے عدلیہ سمیت دیگر ادارے تباہ کیے۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی3 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
تازہ ترین3 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب

