پاکستان
انٹرنیٹ سروس کا مسئلہ، پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر ،کلاؤڈ فلیئرکو متاثرکرنے والی عالمی سروس کی بندش پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی پلیٹ فارمز اور مقامی آپریٹرز کے ساتھ رابطے میں ہیں،سروسز کی مکمل بحالی تک صورتحال کی نگرانی جاری رکھی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا بڑا فیصلہ: کالعدم انتہا پسند جماعت کے عہدیداروں کے 23 ارب 40 کروڑ کے اثاثے منجمد
دوسری جانب ٹوئٹر اور دیگر سوشل میڈیا ایپس کی سروس جزوی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے ۔ کلاوڈ فلیئر میں تکنیکی خرابی کے باعث سوشل میڈیا ایپس اور انٹرنیٹ سروس متاثر تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

