Connect with us

پاکستان

قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹیں،ایم کیو ایم پاکستان

Khalid-Maqbool

ایم کیو ایم پاکستان نے اسلام آباد ترلائی خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد دھماکہ نفرت اور دہشتگردی کی مذموم کوشش ہے،حملے میں زخمیوں ، متاثرین اور شہدا کے اہل خانہ سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹیں،دھماکے میں ملوث عناصر کو بے نقاب کر کے قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

قومی اور مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے والے اقدام ناقابلِ قبول ہیں،ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے یکسو اور باہم تعاون ضروری ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

supreme-leader-jet supreme-leader-jet
تازہ ترین5 گھنٹے ago

 اسرائیل کا تہران ایئرپورٹ پر بڑا حملہ، خامنہ ای کا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پر کارروائی...

high court high court
پاکستان5 گھنٹے ago

ایم ٹیگ کیوں لگا رہے ہیں ؟ طلبا کو ریلیف دیں ، ہراساں نہ کریں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ہائیکورٹ نے ایم ٹیگ کے معاملے پر طلبا کو ریلیف دینے اور ہراساں نہ کرنے...

plane plane
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران کیخلاف جنگ ، امریکا نے 12 ارب ڈالر خرچ کر لئے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے اعلیٰ اقتصادی مشیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ پر...

trump trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیٹو نے مدد نہیں کی تو اس کا مستقبل بہت برا ہوگا، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیٹو نے ہماری مدد...

Chicken Chicken
پاکستان5 گھنٹے ago

مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے ، فی کلو 45 روپے اضافہ

پشاور (صداۓ سچ نیوز) عیدالفطر قریب آتے ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا۔ جس سے مہنگائی کے...

irgc irgc
تازہ ترین6 گھنٹے ago

اگر امریکا میں ہمت ہے تو اپنے جہاز خلیج فارس میں لے آئے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا میں ہمت ہے تو اپنے جہاز خلیج فارس میں...

saudi-riyal saudi-riyal
تازہ ترین6 گھنٹے ago

خلیجی ممالک کو 1990 کے بعد بدترین معاشی دھچکا لگنے کا خدشہ

کویت (صداۓ سچ نیوز) بلومبرگ کے مطابق خلیجی ممالک کو1990کے بعد بدترین معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، آبنائےہرمزکی...

trump trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

برطانیہ کا آبنائے ہرمز کیلئے بحری جنگی جہاز بھیجنے سے امریکا کو انکار

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ نے آبنائے ہرمز کے لیے بحری جنگی جہاز بھیجنے سے امریکا کو انکار کر دیا۔...

toxic-black-rain toxic-black-rain
پاکستان7 گھنٹے ago

ایران سے آنے والا موسمی سسٹم، آلودہ ذرات پاکستان تک پہنچ سکتے ہیں،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم کل ایران کے راستے پاکستان میں...

japan japan
تازہ ترین7 گھنٹے ago

جاپان نے اپنے اسٹریٹجک ریزرو سے تیل ریلز کرنا شروع کردیا

ٹوکیو (صداۓ سچ نیوز) جاپان نے اپنے اسٹریٹجک ریزرو سے تیل ریلز کرنا شروع کردیا۔ جاپانی میڈیا رپورٹس کےمطابق پرائیویٹ...

Trending