پاکستان
معصوم شہریوں پر دہشتگرد حملہ غیر انسانی فعل ہے،روسی صدر
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی صدر پیوٹن نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے نام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد خود کش حملے پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں پر دہشتگرد حملہ غیر انسانی فعل ہے،انہوں نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔
روس کے صدر نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ روس متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد خود کش حملے پر تعزیتی خط لکھنے پر روسی صدرسے اظہار تشکر کیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

