پاکستان
اگر بھارت وینیو کی تبدیلی کا مطالبہ کرتا تو کیا آئی سی سی یہی رویہ اختیار کرتا؟ناصر حسین
ڈھاکہ (صداۓ سچ نیوز) سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے آئی سی سی کے مبینہ دوہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بنگلہ دیش کے بجائے بھارت وینیو کی تبدیلی کا مطالبہ کرتا تو کیا آئی سی سی وہی رویہ اختیار کرتا؟ کیا وہ بھارت کو بھی ایونٹ سے باہر کرنے کا فیصلہ کرتا؟
انہوں نے زور دیا کہ آئی سی سی کو بنگلہ دیش اور پاکستان کے ساتھ بھی وہی برابری کا سلوک کرنا چاہیے جو بھارت کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
ناصر حسین نے کہا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ بنگلہ دیش اپنے مؤقف پر ڈٹا رہا اور اپنے کھلاڑی کے حق میں مضبوطی سے کھڑا ہوا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بھی بنگلہ دیش کی حمایت کرکے مثبت کردار ادا کیا۔ کسی نہ کسی کو آگے بڑھ کر یہ کہنا ہوگا کہ سیاست بہت ہوچکی، اب توجہ کرکٹ پر ہونی چاہیے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

